منگل, دسمبر 16, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

دہلی اور این سی آر میں سردی کی لہر میں مزید اضافہ

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 3, 2024
in آئینہ شہر
0
دہلی اور این سی آر میں سردی کی لہر میں مزید اضافہ
0
SHARES
21
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، 3 جنوری (یو این آئی) نئے سال کے آغاز سے ہی قومی دارالحکومت اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں سردی کی لہر جاری ہے۔دہلی کے علاوہ پڑوسی ریاستوں پنجاب، شمالی راجستھان، ہریانہ سے لے کر اتراکھنڈ، بہار اور مغربی بنگال کے ہمالیائی علاقے گھنی دھند کی چادر میں لپٹے ہوئے ہیں۔ ملک کا تقریباً آدھا حصہ سردی کی لہر کی لپیٹ میں ہے۔دھند کی وجہ سے دہلی سے 26 ٹرینیں تاخیر سے چل رہی ہیں۔ گھنی دھند کے درمیان حد بصارت میں کمی کی وجہ سے کئی پروازیں بھی تاخیر کا شکار ہوئیں۔
محکمہ موسمیات کے مطابق دارالحکومت میں آنے والے کچھ دنوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ بدھ کو کم سے کم درجہ حرارت سات ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 15 ڈگری سیلسیس رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ کی پیش گوئی کے مطابق 8 جنوری تک زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 20 ڈگری سیلسیس سے نیچے رہے گا۔ دارالحکومت میں کل بھی گھنی دھند کی وجہ سے تقریباً 26 ٹرینیں اپنی منزل کی طرف روانہ ہوئیں۔
مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ کے مطابق، دارالحکومت میں آج صبح 7 بجے ہوا کے معیار کا انڈیکس 332 ریکارڈ کیا گیا، جو انتہائی خراب زمرے میں آتا ہے۔ اس کے علاوہ آنند بہار میں 339، اشوک وہار میں 310، دوارکا میں 386، جہانگیر پوری میں 348، روہنی میں 345 اور وزیر پور میں 352 انڈیکس ریکارڈ کیا گیا۔مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر اور ہماچل پردیش کے بیشتر علاقوں میں کم از کم درجہ حرارت پہلے ہی صفر سے نیچے ہے اور آنے والے دنوں میں مزید گر سکتا ہے۔ پنجاب اور ہریانہ کے کئی علاقوں میں پارہ منفی 10 ڈگری سے نیچے چلا گیا ہے۔دہلی اور این سی آر کے گوتم بدھ نگر ضلع انتظامیہ نے سردی کے پیش نظر 6 جنوری تک نرسری سے آٹھویں تک کے تمام اسکولوں میں چھٹیوں کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس حکم پر عمل نہ کرنے والے اسکول چلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ہماچل پردیش کے میدانی علاقوں میں 6 جنوری تک گھنی دھند چھائی رہے گی۔ یہاں یلو الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ ریاست کے پہاڑی اضلاع شملہ، سولن، سرمور، منڈی، کلو، چمبہ اور کنور میں موسم صاف رہنے کی امید ہے۔

Tags: آلودگی کنٹرول بورڈپروازدارالحکومتدہلیسردی
ShareTweetSend
Previous Post

کیجریوال نے تیسری بار ای ڈی کے سامنے پیش ہونے سے انکار کیا

Next Post

ایران میں قاسم سلیمانی کے مقبرے کے قریب دھماکے،103ہلاکتیں

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ایران میں قاسم سلیمانی کے مقبرے کے قریب دھماکے،103ہلاکتیں

ایران میں قاسم سلیمانی کے مقبرے کے قریب دھماکے،103ہلاکتیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

عمر خالد و دیگر کی ضمانت پر  فیصلہ محفوظ

عمر خالد و دیگر کی ضمانت پر فیصلہ محفوظ

دسمبر 10, 2025
امت  شاہ اور راہل کے درمیان لوک سبھا میں بحث

امت شاہ اور راہل کے درمیان لوک سبھا میں بحث

دسمبر 10, 2025
قومی دستکاری ایوارڈ تقسیم

قومی دستکاری ایوارڈ تقسیم

دسمبر 10, 2025
ایف بی آئی پاسپورٹ چور- ٹرمپ کا سنگین الزام

ٹرمپ نے ہندوستان کو دی نئی دھمکی

دسمبر 10, 2025
کچی آبادی کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کا وزیر اعلیٰ کا عزم

کچی آبادی کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کا وزیر اعلیٰ کا عزم

دسمبر 10, 2025
ایران میں سونے کی چٹان دریافت

ایران میں سونے کی چٹان دریافت

دسمبر 3, 2025
آلودگی پر قابو پانے  کیلئے حکومت دہلی سنجیدہ

آلودگی پر قابو پانے کیلئے حکومت دہلی سنجیدہ

دسمبر 3, 2025
جشنِ ریختہ کا اسٹیج  اردو کی محبت کی خوشبو بکھیرنے کیلئے تیار

جشنِ ریختہ کا اسٹیج اردو کی محبت کی خوشبو بکھیرنے کیلئے تیار

دسمبر 3, 2025
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

سپریم کورٹ نے ریلائنس کی عر ضی خارج کی

دسمبر 2, 2025
ممتا بنرجی نے میگھالیہ میں انتخابی مہم کی شروعات کی

ایس آئی آر کے خلاف ممتا بنرجی کی پے در پے ریلیاں

دسمبر 2, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In