اتوار, مئی 17, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

آگرہ میٹرو کو ہری جھنڈی:جمعرات سے عام لوگ سفر کرسکیں گے

Hindustan Express by Hindustan Express
مارچ 6, 2024
in خاص خبریں
0
آگرہ میٹرو کو ہری جھنڈی:جمعرات سے عام لوگ سفر کرسکیں گے
0
SHARES
14
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

آگرہ(یواین آئی)وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو کولکاتہ سے آگرہ میٹرو کا ورچولی افتتاح کیا۔مودی کے جھنڈی دکھاتے ہی آگرہ میٹرو کے نام ایک انوکھا ریکارڈ درج ہوگیا ہے۔ یہ ملک کیاپہلی میٹرو بن گیا ہے۔ جو طے وقت سے نو مہینے پہلے ہی تیار ہوگیا۔ اس کے ابتدائی زیر زمین سیکشن کی تعمیر32مہینے میں ہونا تھا لیکن یہ 23مہینے میں ہی بن کر تیار ہوگیا۔وزیر اعظم نے سات دسمبر 2020 کو آگرہ میٹرو کا سنگ بنیاد رکھا تھا۔ اس موقع پر تاج محل میٹر و اسٹیشن سے وزیر اعلی یوگی نے آگرہ میٹرو کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ میٹرو سیکشن کے اندر اے آئی سے نگرانی کی جائے گی۔ آگرہ میٹرو یوپی کی چھٹویں میٹرو ہے۔پہلے مرحلے میں ابھی چھ کلو میٹر تک میٹرو چلے گی۔ اس کے درمیان میں ترجیحی کاریڈور میں چھ اسٹیشن شامل ہیں۔ جن کے درمیان جمعرات سے عوام الناس کے لئے سفر سروس کا آغاز ہوجائے گا۔


وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے آگرہ میٹرو میں سفر بھی کیا۔ وزیر اعلی یوگی نے تاج محل اسٹیشن سے تاج مشرقی اسٹیشن تک میٹرو ٹرین میں سفر کیا۔ ان کے ساتھ عوامی نمائندے بھی شامل رہے۔انہوں نے وزیٹر بک میں اپنے تجربات کو شیئر کرتے ہوئے لکھا’آگرہ میٹرو کا آج وزیر اعظم مودی نے ورچولی افتتاح کیا۔ پروجکٹ کی کوالٹی کے ساتھ ہی وقت کی پابندی اہمیت رکھتی ہے۔ آگرہ میٹرو نے اس میعار کوبنائے رکھا ہے۔نیک تمنائیں۔

Tags: آگرہ میٹروافتتاحتاج محلہری جھنڈی
ShareTweetSend
Previous Post

غزہ میں جنگ کی سب سے بھاری قیمت بچے ادا کر رہے ہیں: یونیسیف

Next Post

وزیر اعظم سری نگر پہنچ گئے

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
وزیر اعظم سری نگر پہنچ گئے

وزیر اعظم سری نگر پہنچ گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

مئی 11, 2026
بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

مئی 11, 2026
پارٹی میں بدعنوان عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا:ممتا بنرجی

ممتا نے بی جے پی کیخلاف جنگ شروع کرنے کا اعلان کیا

مئی 10, 2026
تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In