بدھ, جولائی 9, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

ہماچل پردیش:اسمبلی انتخابات کی تشہیری مہم ختم

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 10, 2022
in خاص خبریں
0
ہماچل پردیش:اسمبلی انتخابات کی تشہیری مہم ختم
0
SHARES
23
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

شملہ (یو این آئی) ہماچل پردیش قانون ساز اسمبلی کے لیے 12 نومبر کو ہونے والی انتخابی تشہیری مہم آج ختم ہوگئی۔انتخابی مہم کے آخری دن بی جے پی، کانگریس اور عام آدمی پارٹی کے کئی قدآوروں نے پوری طاقت لگا دی ہے۔ وزیر اعلی جئے رام ٹھاکر نے آج کہا کہ بی جے پی نے پانچ برسوں میں ریاست میں ترقی کی ہے، جس کے بعد ملک کی دیگر ریاستوں کی طرح ہماچل میں بھی رواج بدلنے والا ہے۔ رواج بدلنے کا نعرہ لگا کر وہ عوام کے درمیان گئی۔ کانگریس پرانی روایت کے مطابق اپنی باری کا انتظار کر رہی ہے لیکن اب ایسا نہیں ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ دوسری ریاستوں جیسے اتر پردیش، اتراکھنڈ میں رواج بدل گیا ہے، کانگریس اس سے بے چین ہو گئی ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی کے ذہن میں ہماچل پردیش کی ترقی کے لیے کئی منصوبے ہیں، یہ ڈبل انجن والی حکومت میں ہی ممکن ہو سکتا ہے۔بی جے پی کا سنکلپ پتر ریاست کو آگے لے جانے والا ہے۔ اس میں خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے ماضی کا کام بھی شامل ہے۔ اسکول کی لڑکیوں کو سائیکل اور کالج کی لڑکیوں کو اسکوٹی دی جائے گی، شگن اسکیم کے تحت 51 ہزار، حاملہ خواتین کو 25 ہزار دیے جائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ گزشتہ پانچ برسوں میں گزشتہ حکومتوں کے مقابلہ میں کہیں زیادہ ترقی ہوئی ہے۔ پانچ برسوں میں پانچ ہزار کلومیٹر سڑکیں بنیں۔ یہ تعداد بے مثال ہے، اس سے پہلے کبھی اتنی سڑک کی تعمیر نہیں ہوئی تھی۔ تمام سروے میں بی جے پی حکومت کی واپسی بتا رہے ہیں ۔ ہماچل پردیش میں اس بار رواج بدل کر دوبارہ ڈبل انجن والی حکومت بن رہی ہے۔ کانگریس کا نہ ملک میں کوئی مستقبل ہے اور نہ ہی ریاست میں۔
انہوں نے کہا کہ او پی ایس کے تعلق سے انتخابات کے وقت کانگریس نے جو اعلانات کئے تھے وہ پورے نہیں ہونے والے ہیں۔ کانگریس کے دور میں ہی اسے بند کیا گیا تھا۔ راجستھان کے سی ایم او پی ایس کی بات کر رہے ہیں، لیکن ایک سال گزرنے کے بعد بھی وہ اسے نافذ نہیں کر سکے ہیں۔ انہوں نے خود وزیر اعظم سے کہا کہ یہ مرکز کی مدد کے بغیر نہیں ہو سکتا۔ ہماچل میں او پی ایس کے حوالے سے ایک کمیٹی بنائی گئی ہے۔ اس پر کام ہوا ہے۔ ملازمین کسی بہکاوے میں نہ آئیں۔ ملک میں اس سمت میں صرف بی جے پی حکومت ہی کچھ کر سکتی ہے۔

Tags: اسمبلی انتخاباتتشہیری مہمہماچل پردیش
ShareTweetSend
Previous Post

پوتن کا جی 20 میں شرکت سے انکار

Next Post

گجرات اسمبلی انتخابات کے لیے بی جے پی کی فہرست جاری

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ہماچل پردیش کے اسمبلی انتخابات میں باغی بن گئے بی جے پی کیلئے مصیبت

گجرات اسمبلی انتخابات کے لیے بی جے پی کی فہرست جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

بہار میں ووٹر لسٹ کی نظرثانی مہم کیخلاف چکہ جام آج

بہار میں ووٹر لسٹ کی نظرثانی مہم کیخلاف چکہ جام آج

جولائی 9, 2025
دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

جون 27, 2025
تیسری مدت میں ہر قسم کی بدعنوانی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے: مودی

مودی۲ جولائی کو پانچ ممالک کے دورہ پر جائیں گے

جون 27, 2025
شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

جون 25, 2025
ڈونلڈ ٹرمپ دھوکہ دہی میں ملوث قرار

ایران سے اسرائیل کو بڑی مار پڑی: صدرِ امریکہ

جون 27, 2025
کسانوں کے بقایہ جات کی پوری ادائیگی کرائے گی حکومت :یوگی

‘سیکولر’و’سوشلسٹ’ الفاظ سے یوگی کو دقـت

جون 25, 2025
ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

جون 25, 2025
قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

جون 24, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

انسداد انتہاپسندی کی صورتحال کا وزیر داخلہ نے جائزہ لیا

جون 22, 2025
امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

جون 22, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In