اتوار, اکتوبر 26, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

اس وقت تاریخ نویسی کا کام ایک سیاسی ایجنڈہ بن گیا ہے: پروفیسر ایس عرفان حبیب

Hindustan Express by Hindustan Express
مئی 20, 2023
in خاص خبریں
0
اس وقت تاریخ نویسی کا کام ایک سیاسی ایجنڈہ بن گیا ہے: پروفیسر ایس عرفان حبیب
0
SHARES
18
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

معروف محقق اور پروفیسر سید عرفان حبیب نے اپنی نئی تصنیف سے متعلق پروگرام کے دوران کہی یہ بات

نئی دہلی: ‎سینٹر فار اسٹڈیز آف پلورل سوسائٹیز نئی دہلی کے زیر اہتمام ایک مذاکرے میں معروف محقق اور پروفیسر سید عرفان حبیب نے اپنی نئی تصنیف مولانا ابوالکلام آزاد پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت تاریخ نویسی ایک سیاسی ایجنڈہ بن گیا ہے جس میں موجود سیاسی بیانیہ کو فروغ دینا فن تاریخ کے مطالعے سے زیادہ اہم ہو گیا ہے.انہوں نے یاد دلایا کہ جادو ناتھ سرکار جیسے مورخین جو اپنے شدت پسند نظریات کے لیے معروف تھے لیکن انہوں نے فن تاریخ کے آداب مطالعہ کا پوری ایمانداری سے لحاظ رکھتے تھے، پروفیسر عرفان حبیب نے کہا کہ مولانا ابو الکلام آزاد کے خیالات اور نظریات کا قومی اور ملی حافظے سے آہستہ آہستہ ختم ہونا افسوس ناک ہے، ایک طرف مسلمانوں کی طرف سے مولانا آزاد کو فراموش کیا جارہا ہے ساتھ ہی قومی سیاست میں بھی انکے ساتھ ناانصافی جاری ہے، مولانا آزاد ایک ایسی شخصیت کے حامل تھے جنکے یہاں غیر معملی تنوع بھی تھا اور گہرائی بھی، مولانا آزاد جہاں تسلیم شدہ مفسر قرآن تھے وہیں سیاست اور سیاسی نظریہ کے ماہر بھی، اور اپنی سیاسی بصیرت کی بنیاد پر انہوں نے دو قومی نظریہ کو شدت سے رد کیا اور پورے ہندوستان کو انکے تمام مذاھب اور مسالک، زبانوں اور نسلوں پر مشتمل ایک ملت اور امت کے طور پر پیش کیا۔
اس موقع پر دہلی یونیورسٹی کے پروفیسر عمر فاروقی نے مولانا آزاد کے فکری ارتقاء پر تفصیلی روشنی ڈالی اور بتایا کہ کیسے انہوں نے اس زمانے پوری شدت سے وہابی طرز فکر کی مخالفت کی اور اس اسلام کی ترجمانی کی جو استعماری قوتوں کے خلاف مضبوطی سے کھڑا تھا، جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کے ڈاکٹر عامر علی نے اپنے تجزیہ میں کہا کہ مولانا آزاد کی شخصیت میں وہ تمام عناصر موجود تھے جو انہیں عصر حاضر کا سب سے ممتاز اسلامی مفکر کے ساتھ ممتاز سیاسی مفکر بھی بناتے تھے اور اس لیے انہوں نے وہ شاندار مضمون تحریر فرمایا جس میں انہوں نے نہرو اور گاندھی سمیت دیگر قومی رہنماؤں کی تنقید کرتے ہوئے نشاندھی کری کہ اگر یہ حضرات تھوڑی اور کوشش اور اخلاص دکھاتے تو تقسیم ہند کا سانحہ روکا جا سکتا تھا، مذاکرے کا انعقاد دہلی کی معروف آر کے آرٹ گیلری میں ہوا جہاں سی ایس پی ایس کے ڈائریکٹر ڈاکٹر عمیر انس نے مقررین کا استقبال کیا اور ڈاکٹر شیبا ناز نے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا، اس موقع پر آرٹ گیلری کے محمد راغب نے مہمانوں کا گلدستے دیکر استقبال کیا، مذاکرے میں بڑی تعداد میں اساتذہ اور ریسرچ اسکالرز شریک ہوئے.

Tags: پروفیسر ایس عرفان حبیبتاریخ نویسیسیاسی ایجنڈہ
ShareTweetSend
Previous Post

فرقہ پرستی پرکانگریس کی لچکدار پالیسی سے ملک اورکانگریس کو نقصان پہنچا: ارشدمدنی

Next Post

ایس ڈی پی آئی کی ورکنگ کمیٹی کا ممبئی میں اجلاس

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ایس ڈی پی آئی کی ورکنگ کمیٹی کا ممبئی میں اجلاس

ایس ڈی پی آئی کی ورکنگ کمیٹی کا ممبئی میں اجلاس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

’آئڈیا کمیونیکیشنز‘ کی سلور جوبلی تقریب

’آئڈیا کمیونیکیشنز‘ کی سلور جوبلی تقریب

اکتوبر 18, 2025
یوپی میں جنگل راج قائم ہے:راہل گاندھی

یوپی میں جنگل راج قائم ہے:راہل گاندھی

اکتوبر 17, 2025
وزیر مالیات نرملا سیتارمن کی طبیعت ناساز

وزیر خزانہ نے کرناٹک گرامین بینک کی کارکردگی کا جائزہ لیا

اکتوبر 17, 2025
سری لنکا ئی وزیر اعظم کا نیتی آیوگ کا دورہ

سری لنکا ئی وزیر اعظم کا نیتی آیوگ کا دورہ

اکتوبر 17, 2025
دہلی میں 28 غیر قانونی بنگلہ دیشی شہری گرفتار

دہلی میں 28 غیر قانونی بنگلہ دیشی شہری گرفتار

اکتوبر 10, 2025
آر ایس ایس کے برعکس، کانگریس نظریات کی کثرت پر یقین رکھتی ہے: راہل

آئی پی ایس افسر کی خودکشی پر راہل کی برہمی

اکتوبر 10, 2025
مودی کی ٹرمپ اور نیتن یاہو سے  گفتگو

مودی کی ٹرمپ اور نیتن یاہو سے گفتگو

اکتوبر 10, 2025
معروف شاعر و ادیب قاسم خورشید کاانتقال

معروف شاعر و ادیب قاسم خورشید کاانتقال

ستمبر 30, 2025
ہندوستانی معیشت کی لچک واضح:سیتا رمن

ہندوستانی معیشت کی لچک واضح:سیتا رمن

ستمبر 25, 2025
اجودھیا میں مسجد کے نئے ڈیزائن کی تیاری

اجودھیا میں مسجد کے نئے ڈیزائن کی تیاری

ستمبر 25, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In