بدھ, اپریل 8, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

گاندھی جی کو”راکشس” کے طوپر پیش کرنے کے واقعہ کی مذمت

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 5, 2022
in دیار وطن
0
گاندھی جی کو”راکشس” کے طوپر پیش کرنے کے واقعہ کی مذمت
0
SHARES
17
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بنگال پولس معاملے کی تفتیش میں مصروف،’آل انڈیا ہندو مہاسبھا‘ کو اس حرکت پر ذرا بھی شرمندگی نہیں

نئی دہلی( ہندوستان ایکسپریس ویبڈیسک):ملک کی ریاست مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکتہ میں پولیس درگا پوجا کے ایک پنڈال میں مہاتما گاندھی کو ایک بدروح کے طور پر پیش کیے جانے کے معاملے کی تفتیش کر رہی ہے۔
تنازعہ اس وقت شروع ہوا جب لوگوں نے یہ دیکھا کہ درگاہ پوجا کے ایک پنڈال میں ہندو دیوی درگا اپنے ترشول سے مہاتما گاندھی جیسے دکھائی دینے والے ایک مجسمے پر حملہ کر رہی ہے۔ لوگوں کی ناراضی کے بعد اس مجسمے کو وگ پہنا دی گئی اور مونچھیں لگا دی گئیں تاکہ اس کی گاندھی سے مشابہت کم کی جا سکے۔
’بابائے قوم‘ مہاتما گاندھی ایک بے حد باوقار شخصیت تھے لیکن حالیہ برسوں میں بعض ہندو نظریاتی لیڈروں نے کُھل کر گاندھی کی تنقید کی ہے اور اکثر ان پر الزام عائد کیا ہے کہ گاندھی مسلمانوں کے حامی تھے اور پاکستان کے لیے نرم گوشہ رکھتے تھے۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق گاندھی کے ہم شکل مجسمے کو درگا پوجا کے پنڈال میں کس نے رکھا اس کی تفتیش جاری ہے۔ نوراتری کے تہوار کے دوارن مغربی بنگال میں ہندو دیوتی درگا کی پوجا ہوتی ہے جس کے لیے شہر بھر میں بڑے بڑے پنڈال لگتے ہیں جہاں لوگ درگا کی مورتی کے سامنے پوجا کرتے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق جس پنڈال میں گاندھی کے متنازعہ مجسمے کو رکھا گیا تھا وہ ہندو نظریاتی گروپ ’آل انڈیا ہندو مہاسبھا‘ کی جانب سے لگایا گیا تھا۔
مقامی میڈیا کے مطابق یہ خبر اس وقت عام ہوئی جب پنڈال میں موجود بعض افراد نے دیکھا کہ درگا ماں اپنے ترشول سے جن راکشسوں پر حملہ کر رہی ہے ان میں سے ایک مجسمہ گاندھی کی شکل کا ہے۔
پولیس کو جب یہ اطلاع ملی تو وہ اتوار کے روز اس پنڈال پر گئے اور متظمین سے مجسمے کو وگ اور مونچھیں لگانے کے لیے کہا۔
ادھرآل انڈیا ہندو مہاسبھا کے ایک لیڈر نے ’دا ہندو‘ اخبار کو بتایا کہ انھوں نے مجسمے میں بے دلی سے اس لیے تبدیلیاں کیں کیونکہ پولیس نے انھیں ایسا کرنے پر ’مجبور‘ کیا۔
چندرچور گوسوامی کا کہنا تھا ’ہمارے آزادی اظہار کو محدود کیا گیا ہے۔‘ انھوں نے اس بات کا اعتراف کیا کہ راکشس کے مجسمے ’کی شکل مہاتما گاندھی سے ملتی ہے‘ لیکن ساتھ ہی ان کا کہنا تھا کہ وہ گاندھی کو ’بابائے قوم مانتے ہی نہیں ہیں۔‘
ریاست کی مختلف سیاسی جماعتوں نے اس واقعے کی سخت الفاظ مذمت کی ہے اور نیوز ایجنسی اے این آئی کے مطابق ایک کانگریس لیڈر نے اس معاملے کی پولیس میں شکایت درج کرائی تھی۔ مغربی بنگال میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے ریاستی صدر نے کہا ہے کہ ’ اگر اس طرح کا معاملہ سامنے آیا تو یہ کافی افسوسناک ہے ۔‘

Tags: بنگالراکششگاندھی
ShareTweetSend
Previous Post

بنگلہ دیش کے 80 فیصد حصوں میں بجلی گل۔۔۔!

Next Post

بس حادثہ،ہلاکتیں 25ہوگئیں

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
بس حادثہ،ہلاکتیں 25ہوگئیں

بس حادثہ،ہلاکتیں 25ہوگئیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In