پیر, جون 16, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

جامعہ میلہ اسلامیہ میں ہربل گارڈن کا افتتاح

Hindustan Express by Hindustan Express
جون 6, 2023
in آئینہ شہر
0
جامعہ میلہ اسلامیہ میں ہربل گارڈن کا افتتاح
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: پروفیسر نجمہ اختر(پدم شری) شیخ الجامعہ،جامعہ ملیہ اسلامیہ نے پانچ جون دوہزار تیئس کو ہال آف گرلز ریزیڈینس (اولڈ) میں ایک ہربل گارڈن کا افتتاح کیا اور حسن اتفاق سے یہ ماحولیات کا عالمی دن بھی تھا۔پروگرام میں ہمالیہ ویلنس کمپنی کے صدر ڈاکٹر سید فاروق بھی موجود تھے انھو ں نے گارڈ ن کے لیے چند قیمتی پودے بھی نذر کیے۔
ہال آف گرلز ریزیڈینس (اولڈ) کے پرووسٹ پروفیسر رانا نور نے پروگرام میں شریک مندوبین اور مہمانوں کی خیر مقدم کیا۔انھوں نے زور دیا کہ ہربل گارڈن میں صرف قوت بصریہ اور قوت شامہ کے لیے سامان نہیں بلکہ یہ ایک تعلیمی مرکز اور معلومات کی مقدس پناہ گاہ ہے جہاں زائرین قدرتی ادویہ اور پائے دار عمل کو کے وسیع تر ذخیرے سے روشناس ہوں گے۔
پروفیسر نجمہ اختر(پدم شری) شیخ الجامعہ نے ہربل گارڈن کی جڑی بوٹیوں کو ستائش کی جن میں دواؤں،خوردنی اشیا اور خوشبوؤں کے متنوع عجائب شامل تھے۔انھوں نے کہا کہ ہربل باغیچے کے مقصد صرف کیمپس کی خوب صورتی میں اضافہ نہیں بلکہ صحت مند آب وہوا کی بحالی،بایو ڈائیورسٹی کے فروغ اور پائے دار ماحولیات کے لیے جذبہ پیداکرنے میں اہم رول ادا کر ناہے۔
افتتاحی پروگرام سے چند دنوں پہلے دار الاقامہ کی طالبات میں تخلیقی اظہار اور تنقیدی غور وفکر کی حوصلہ افزائی کے لیے ’ماحولیاتی نعرہ سازی‘ اور ’لوگو سازی‘ کے مقابلے بھی منعقد کرائے گئے تھے۔مقابلے کے فاتحین کو شیخ الجامعہ نے اپنے ہاتھوں سے انعامات تقسیم کیے۔ ہمالیہ ویلنیس کمپنی کے صدر ڈاکٹر سید فارق نے اس پہل کی ستائش کی اور اس بات کو اجاگر کیا کہ ہربل گارڈن صرف اندمال اور تجدید شباب کے سامان فراہم نہیں کرے گا بلکہ فطرت کے ساتھ زبردست ربط بھی پیدا کرے گا اور زمین کو نرمی سے برتنے کے لیے لوگوں کا تحریک بھی دے گا۔انھوں نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ٓآب وہوا کی ہم آہنگی اور آئندہ نسلوں کے لیے اپنے کرہئ ارض کو سنبھال کررکھنے کے مقصد میں بھی معاونت کرے گا۔پروگرام کے دوران مندوبین،مہمانان،ہاسٹل اسٹاف، فیکٹی اراکین اور طلبانے ماحولیات کو محفوظ رکھنے اور اسے بچانے کے ساتھ اسے پلاسٹک سے آزادکرانے کا عہد لیا۔
انڈین بینک، شاخ جامعہ ملیہ اسلامیہ کے چیف مینیجر جاند محمد ظفر اورڈائریکٹر پرومیننٹ کنٹریکٹرس پرائیوٹ لمٹیڈ جناب کوثر علی نے بھی ہربل گارڈن کے قیام میں تعاون دیاہے۔
افتتاحی پروگرام کے بعد شجر کاری مہم شروع ہوئی جس کے تحت کیمپس میں مختلف اور رنگ بہ رنگ کے پودے لگائے گئے۔اس عمل سے صرف کیمپس کے حسن میں اضافہ نہیں ہوگا بلکہ کیمپس میں پائے دار ماحولیات کی فراہمی بھی اس سے آسان ہوگی۔فیکلٹی اراکین اور طلبا کے لیے یہ پروگرام ان کی روزمرہ اور پیشہ ورانہ زندگی میں صحت مند آب وہو ا کی تشکیل میں معاون اقدامات کرنے کے لیے بطور محرک کام کرے گا۔ ماحولیاتی پائے داری اور قدرت کے تحفظ کے تئیں جامعہ کو یہ مہم مزید پرزور اندا ز میں پیش کرتی ہے۔

Tags: افتتاحجامعہ میلہ اسلامیہہربل گارڈن
ShareTweetSend
Previous Post

اردو یونیورسٹی اور آئی آئی ٹی حیدرآباد کے درمیان یادداشت مفاہمت

Next Post

کوئی نہیں ہے سیکو لر پارٹی ،مغالطے میں نہ رہیں مسلمان : ڈاکٹر شیخ سراج بابا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
کوئی نہیں ہے سیکو لر پارٹی ،مغالطے میں نہ رہیں مسلمان : ڈاکٹر شیخ سراج بابا

کوئی نہیں ہے سیکو لر پارٹی ،مغالطے میں نہ رہیں مسلمان : ڈاکٹر شیخ سراج بابا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

جون 16, 2025
مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

جون 15, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

وزیر داخلہ نے مردم شماری کی تیاریوں کا جائزہ لیا

جون 15, 2025
نتیش نے مختلف صنعتی اکائیوں کا معائنہ  کیا

نتیش نے مختلف صنعتی اکائیوں کا معائنہ کیا

جون 15, 2025
سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ  اُڑا دی گئی

سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ اُڑا دی گئی

مئی 30, 2025
حملوں میں اب تک  16 ہزار 503  بچوں کی موت

حملوں میں اب تک 16 ہزار 503 بچوں کی موت

مئی 25, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 25, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025
جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

مئی 13, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In