اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

ہندوستان آسیان ممالک کے ساتھ تعاون بڑھانے کے لیے پرعزم: راج ناتھ

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 23, 2022
in دیار وطن
0
راج ناتھ سنگھ کا امریکی وزیر دفاع کو ٹیلی فون
0
SHARES
22
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نام پنہ (یو این آئی) وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے ہند بحرالکاہل خطے میں بعض سرگرمیوں اور واقعات کی وجہ سے ممالک کے درمیان باہمی اعتماد میں کمی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس سے خطے میں امن و استحکام متاثر ہوا ہے اور ہندوستان بین الاقوامی قوانین کے مطابق سبھی سمندری تنازعات کے حل کے حق ہے۔
بدھ کو یہاں آسیان ممالک کے وزرائے دفاع کے نویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر سنگھ نے کہا کہ ہندوستان تمام ممالک کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا احترام کرتے ہوئے بات چیت کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل کے حق میں ہے۔ یہ ہند-بحرالکاہل خطے میں بین الاقوامی قواعد و ضوابط پر مبنی ایک آزاد، خودمختار اور جامع نظام کی بھی وکالت کرتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہندوستان کو خطے میں بعض پیچیدہ سرگرمیوں اور واقعات پر تشویش ہے کیونکہ ان سے باہمی اعتماد ختم ہوا ہے اور خطے میں امن و استحکام متاثر ہوا ہے۔ ہندوستان جہاز رانی کی آزادی، بلا روک ٹوک قانونی تجارت، سمندری تنازعات کے پرامن حل اور بین الاقوامی قوانین کی تعمیل پر زور دیتا ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ بحیرہ جنوبی چین سے متعلق ضابطہ اخلاق بین الاقوامی قوانین کے مطابق ہوگا اور کسی بھی ملک کے جائز حقوق اور مفادات نظرانداز نہیں ہو ں گے۔
وزیر دفاع نے کہا کہ یہ ملاقات ایک ایسے وقت میں ہو رہی ہے جب دنیا میں کئی جگہوں پر تخریبی سیاست کی وجہ سے تنازعات بڑھ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پرامن ہند پیسفک جس کے مرکذز میں آسیان ہو دنیا میں سلامتی اور خوشحالی کے لئے ضروری ہے۔ میٹنگ میں 10 آسیان ممالک اور 8 دیگر شراکت دار ممالک کی شرکت کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ فورم نہ صرف علاقائی سلامتی بلکہ دنیا بھر میں امن کا علمبرداربن سکتا ہے۔
شری سنگھ نے کہا کہ دہشت گردی اس وقت دنیا کو درپیش سب سے بڑا خطرہ ہے اور اسے نظر انداز نہیں کیا جاسکتا کیونکہ ہر خطہ اس سے متاثر ہے۔ دہشت گرد تنظیموں نے ٹیکنالوجی کی مدد سے گٹھ جوڑ کر لیا ہے اور سائبر کرائمز نے بھی سائبر حملوں کی شکل اختیار کر لی ہے۔ حکومتیں اور دیگر عناصر بھی نئی ٹیکنالوجی استعمال کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے علاوہ توانائی اور غذائی تحفظ جیسے چیلنجز بھی کووڈ عالمی وبا کے بعد سر اٹھا رہے ہیں۔ ہندوستان کا خیال ہے کہ علاقائی سلامتی کے اقدامات باہمی مشاورت اور ترقی پر مبنی ہونے چاہئیں، جس میں اتفاق رائے کی جھلک دکھائی دینی چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان آسیان ممالک کے ساتھ ساتھ خطے میں سمندری سیکورٹی کے ساتھ تعاون بڑھانے کے تئیں پرعزم ہے۔

Tags: آسیانراج ناتھہندوستان
ShareTweetSend
Previous Post

’رہنمائے تعلیم ‘ کے خصوصی شمارہ کا اجرا

Next Post

طیارہ حادثہ کے بعد مسافر جوڑے نے سلفی لے کر سبھوں کو حیران کردیا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
طیارہ حادثہ کے بعد مسافر جوڑے نے سلفی لے کر سبھوں کو حیران کردیا

طیارہ حادثہ کے بعد مسافر جوڑے نے سلفی لے کر سبھوں کو حیران کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In