اتوار, دسمبر 7, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

دنیا کے طاقتور ترین ممالک کی فہرست میں ہندوستان 12 ویں نمبر پر

Hindustan Express by Hindustan Express
اپریل 15, 2024
in اخبارجہاں
0
دنیا کے طاقتور ترین ممالک کی فہرست میں ہندوستان 12 ویں نمبر پر
0
SHARES
89
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

واشنگٹن، 15 اپریل (یو این آئی) دنیا کے طاقتور ترین ممالک کی فہرست جاری کی گئی ہے جس میں امریکہ سرفہرست جبکہ ٹاپ ٹین میں دو اسلامی ممالک شامل ہیں۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ فہرست ملکی قیادت، معاشی ترقی، سیاسی اثر ورسوخ، طاقتور فوج اور عالمی اتحادوں کے ساتھ مضبوط وابستگی کی بنیاد پر مرتب کی گئی ہے جس میں سر فہرست امریکہ اور دوسرے نمبر کا امریکہ کا سب سے بڑا حریف ملک چین ہے۔ روس اس فہرست میں تیسرے، جرمنی چوتھے جب کہ برطانیہ پانچویں نمبر پر براجمان ہے۔
رپورٹ کے مطابق طاقتور ترین مماک کی فہرست میں چھٹے نمبر پر جنوبی کوریا، فرانس ساتویں اور جاپان آٹھویں نمبر پر ہے جب کہ نویں اور دسویں نمبر پر دو اسلامی ممالک بالترتیب سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات موجود ہیں۔
اس رپورٹ میں اسرائیل کو دنیا کا 11 واں طاقتور ترین ملک قرار دیا گیا ہے جب کہ ہندوستان 12 ویں نمبر پر موجود ہے۔ اس کے بعد کینیڈا، یوکرین، ترکی، اٹلی، آسٹریلیا، ایران، برازیل اور اسپین بالترتیب 13 سے 20 ویں نمبر پر موجود ہیں۔
طاقتور ترین ممالک کی ٹاپ 55 کی فہرست میں ہندوستان کے بعد جنوبی ایشیا سے جو دو ممالک شامل ہیں ان میں بنگلہ دیش 40 جب کہ سری لنکا 53 ویں نمبر پر ہے جن کی جی ڈی پی بالترتیب 460 ارب ڈالر اور 74.4 ارب ڈالر جب کہ فی کس آمدنی بھی بالترتیب 7395 ڈالر اور 14405 ڈالر ہے۔
رپورٹ کے مطابق مارچ 2024 تک امریکہ کی جی ڈی پی 27.97 ٹریلین ڈالر ہے جبکہ چین کی 18.56‘ روس 1.90‘جرمنی 4.70‘ برطانیہ کی 3.59 ٹریلین ڈالر ہے۔ اسرائیل کی جی ڈی پی 522 ارب ڈالر اور فی کس آمدنی ساڑھے 49 ہزار ڈالر جبکہ انڈیا کی جی ڈی پی 3.39 ٹریلین ڈالر اور فی کس آمدنی 8379 ڈالر ہے۔ ایران کی جی ڈی پی 389 ارب ڈالر اور فی کس آمدنی 18075 ڈالر ہے۔

Tags: اسرائیلاسلامی ممالکامریکہچینطاقتور ترین ممالک
ShareTweetSend
Previous Post

آئین کی طرف آنکھ اٹھانے والوں کی آنکھیں نکال دیں گے دلت، پسماندہ اور غریب: لالو

Next Post

96 سالہ شخص کی پیرول میں دسویں مرتبہ توسیع

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
پہلی بار سپریم کورٹ کی کارروائی کا براہ راست نشریہ

96 سالہ شخص کی پیرول میں دسویں مرتبہ توسیع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایران میں سونے کی چٹان دریافت

ایران میں سونے کی چٹان دریافت

دسمبر 3, 2025
آلودگی پر قابو پانے  کیلئے حکومت دہلی سنجیدہ

آلودگی پر قابو پانے کیلئے حکومت دہلی سنجیدہ

دسمبر 3, 2025
جشنِ ریختہ کا اسٹیج  اردو کی محبت کی خوشبو بکھیرنے کیلئے تیار

جشنِ ریختہ کا اسٹیج اردو کی محبت کی خوشبو بکھیرنے کیلئے تیار

دسمبر 3, 2025
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

سپریم کورٹ نے ریلائنس کی عر ضی خارج کی

دسمبر 2, 2025
ممتا بنرجی نے میگھالیہ میں انتخابی مہم کی شروعات کی

ایس آئی آر کے خلاف ممتا بنرجی کی پے در پے ریلیاں

دسمبر 2, 2025
گھریلوایئرلائنز کے مسافروں کی آمدورفت میں زبردست اضافہ

ایکسپائر سرٹیفکیٹ پر طیارہ اُڑا؟ ایئر انڈیا کیخلاف تحقیقات

دسمبر 3, 2025
دہلی میں ہوا کا معیار مسلسل 10ویں دن بھی بہت خراب

دہلی میں ہوا کا معیار مسلسل 10ویں دن بھی بہت خراب

دسمبر 2, 2025
بہار حکومت کے وزراء کے درمیان قلمدانوں تقسیم

بہار حکومت کے وزراء کے درمیان قلمدانوں تقسیم

نومبر 23, 2025
منریگا میں 26 کروڑ سے زائد رجسٹرڈ مزدور

منریگا میں 26 کروڑ سے زائد رجسٹرڈ مزدور

نومبر 21, 2025
ہند-بنگلہ دیش کے قومی سلامتی  کےمشیروں کی ملاقات

ہند-بنگلہ دیش کے قومی سلامتی کےمشیروں کی ملاقات

نومبر 20, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In