اتوار, دسمبر 14, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

جھارکھنڈ میں انڈیا اتحاد کی حکومت بنے گی: راہل گاندھی

بوکارو کے برمو اسمبلی حلقہ کے دیہی علاقے میں ایک انتخابی ریلی سے کانگریس لیڈر خطاب

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 15, 2024
in دیار وطن
0
آر ایس ایس کے برعکس، کانگریس نظریات کی کثرت پر یقین رکھتی ہے: راہل
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بوکارو، 15 نومبر (یو این آئی) کانگریس کے سابق قومی صدر اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے آج کہا کہ جھارکھنڈ میں خواتین، کسانوں اور مزدوروں کی حکومت بنانے کے لیے انڈیااتحاد کے امیدواروں کو جیت دلانا ضروری ہے۔جھارکھنڈ میں بوکارو ضلع کے برمو اسمبلی حلقہ کے دیہی علاقے تاتاری میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر گاندھی نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی ہندوستانی آئین کو تبدیل کرنا چاہتے ہیں۔ ہم ان کے منصوبے کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے لوگ اور خاص طور پر وزیر اعظم نریندر مودی آئین ہند کو ختم کرکے پسماندہ اور دلت قبائلیوں کو ان کے حقوق سے محروم کرنا چاہتے ہیں۔ ہم اسے کسی قیمت پر کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔

مسٹر گاندھی نے کہا کہ ہندوستان کے وزیر اعظم نے صنعت کاروں کے لاکھوں کروڑوں روپے کے قرضے معاف کردیئے ہیں، جب کہ انہوں نے کسانوں، مزدوروں اور چھوٹے تاجروں کے کسی بھی قسم کے قرضے معاف نہیں کیے ہیں، یہ تشویشناک بات ہے۔ انہوں نے کہا کہ جھارکھنڈ میں انڈیا الائنس کی حکومت بنتے ہی سب سے پہلے ذات پات کی مردم شماری کرائی جائے گی اور دلتوں، قبائلیوں اور پسماندہ طبقے کے لوگوں کو مناسب حقوق دیے جائیں گے۔ ایل پی جی سلنڈر یہاں 450 روپے میں دیا جائے گا۔ ملک کے آئین کو بچانا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ اس کی مدد سے ہم ایسی بے کار حکومت کا مقابلہ کر سکیں گے۔

کانگریس لیڈر نے کہا کہ ذات پات کی مردم شماری کرانے سے قبائلی، دلت اور پسماندہ طبقے کے لوگوں کے ساتھ کی گئی بے ایمانی کا پتہ چلے گا اور انہیں مناسب حصہ داری دی جائے گی۔ اسی لیے مرکزی حکومت ذات پات کی مردم شماری کرانے میں تذبذب کا شکار ہے۔ انہوں نے کہا کہ سرکاری اداروں، میڈیا اداروں اور دیگر نجی کمپنیوں میں پسماندہ طبقے، قبائلی اور دلت طبقے کے لوگوں کی ملازمت میں شمولیت کو یقینی بنایا جائے گا۔

Tags: انتخابی ریلیحکومتذات پاتراہل گاندھیکانگریس لیڈرمردم شماری
ShareTweetSend
Previous Post

جاپان کی 101 سالہ شہزادی کا انتقال

Next Post

امریکی فوج کو مضبوط کروں گا : ٹرمپ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post

امریکی فوج کو مضبوط کروں گا : ٹرمپ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

عمر خالد و دیگر کی ضمانت پر  فیصلہ محفوظ

عمر خالد و دیگر کی ضمانت پر فیصلہ محفوظ

دسمبر 10, 2025
امت  شاہ اور راہل کے درمیان لوک سبھا میں بحث

امت شاہ اور راہل کے درمیان لوک سبھا میں بحث

دسمبر 10, 2025
قومی دستکاری ایوارڈ تقسیم

قومی دستکاری ایوارڈ تقسیم

دسمبر 10, 2025
ایف بی آئی پاسپورٹ چور- ٹرمپ کا سنگین الزام

ٹرمپ نے ہندوستان کو دی نئی دھمکی

دسمبر 10, 2025
کچی آبادی کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کا وزیر اعلیٰ کا عزم

کچی آبادی کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کا وزیر اعلیٰ کا عزم

دسمبر 10, 2025
ایران میں سونے کی چٹان دریافت

ایران میں سونے کی چٹان دریافت

دسمبر 3, 2025
آلودگی پر قابو پانے  کیلئے حکومت دہلی سنجیدہ

آلودگی پر قابو پانے کیلئے حکومت دہلی سنجیدہ

دسمبر 3, 2025
جشنِ ریختہ کا اسٹیج  اردو کی محبت کی خوشبو بکھیرنے کیلئے تیار

جشنِ ریختہ کا اسٹیج اردو کی محبت کی خوشبو بکھیرنے کیلئے تیار

دسمبر 3, 2025
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

سپریم کورٹ نے ریلائنس کی عر ضی خارج کی

دسمبر 2, 2025
ممتا بنرجی نے میگھالیہ میں انتخابی مہم کی شروعات کی

ایس آئی آر کے خلاف ممتا بنرجی کی پے در پے ریلیاں

دسمبر 2, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In