جمعہ, مئی 16, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن دیارِ ملت

امام باڑہ غفران مآب میں عالمی یوم علی اصغرؑ کا انعقاد

Hindustan Express by Hindustan Express
جولائی 25, 2023
in دیارِ ملت
0
امام باڑہ غفران مآب میں عالمی یوم علی اصغرؑ کا انعقاد
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ :محرم الحرام کی چھٹی تاریخ کو امام باڑہ غفران مآب میں شام 5 بجے یوم علی اصغر منایا گیا ،جس میں خواتین نے اپنے شیرخوار بچوں کے ساتھ شرکت کی ۔
مجلس میں بچوں کے لئے مخصوص لباس کا اہتمام کیا گیا تھا جسے پہنا کر خواتین نے یہ پیغام دیا کہ اگر وہ کربلا میں ہوتیں تو علی اصغرؑ کی جگہ اپنے بچوں کی قربانیاں پیش کرتیں۔مجلس کو خواہر فاطمہ جواد نقوی نے خطاب کیا ۔ انہوں نے یوم علی اصغرؑ کی اہمیت اور شہادت علی اصغرؑ کی افاقیت کو بیان کیا۔ مجلس میں بڑی تعداد میں خواتین نے شرکت کی۔ واضح رہے کہ محرم الحرام کے پہلے جمعہ کو ایران سمیت پوری دنیا میں عالمی یوم علی اصغرؑ کا انعقاد ہوتا ہے جس میں خواتین اپنے شیر خوار بچوں کے ساتھ شریک ہوتی ہیں۔ یہ مجلس مولانا کلب جواد نقوی کی طرف سے مجلس علمائے ہند کے زیر اہتمام گزشتہ کئی سالوں سے منعقد ہورہی ہے۔

Tags: امام باڑہ غفران مآبلکھنؤیوم علی اصغرؑ
ShareTweetSend
Previous Post

پسماندہ مسلم سماج کےقومی اور ریاستی ایگزیکٹو کے سینئر عہدیداروں کی میٹنگ

Next Post

دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی نے حج2023کی اختتامی تقریب کا انعقادکیا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی نے حج2023کی اختتامی تقریب کا انعقادکیا

دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی نے حج2023کی اختتامی تقریب کا انعقادکیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 13, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025
جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

مئی 13, 2025
دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

مئی 11, 2025
پاکستان  کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

پاکستان کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

مئی 10, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

کرنل صوفیہ قریشی پر ہندوستان نازاں

مئی 8, 2025
ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

مئی 7, 2025
حیدرآباد میں مس ورلڈ مقابلہ کی تیاری مکمل

حیدرآباد میں مس ورلڈ مقابلہ کی تیاری مکمل

مئی 5, 2025
مولانا غلام محمد وستانوی کا انتقال

مولانا غلام محمد وستانوی کا انتقال

مئی 7, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In