ہفتہ, مارچ 21, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن دیارِ ملت

اسلام پوری انسانیت کے لیے رحمت ہے : شاکر شیخ

Hindustan Express by Hindustan Express
اپریل 21, 2023
in دیارِ ملت
0
اسلام پوری انسانیت کے لیے رحمت ہے : شاکر شیخ
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی :جماعت اسلامی ہند رمضان المبارک میں ایک خصوصی سرگرمی برادرانِ وطن کے ساتھ افطار کا نظم کرتی ہے ۔تاکہ اُن تک روزہ کی اہمیت، افادیت اور مقصد کے حوالے سے رہنمائی کی جاسکے ۔ لہٰذا مختلف مقامات اس خاص سرگرمی کو باضابطگی سے انجام دینے کی حتی المقدور کوشش کرتے ہیں۔ ممبئی کے شہر دھاراوی میں 20 اپریل کو برادرانِ وطن کے ساتھ افطار پارٹی منعقد کی گئی۔ شاکر شیخ (سیکریٹری جماعت اسلامی ہند ممبئی شہر) نے شرکا سے خطاب کیا اور دلنشین انداز میں گفتگو پیش کی۔ روزہ کے مقصد اور اُس کے ذریعے حاصل کیا جانا قُربِ الٰہی پر بھی فہمائش کے گئی۔ساتھ ہی ساتھ یہ بھی بتایا کہ روزہ اسلام کے بنیادی ارکان میں سے ایک ہے۔ اسلام تمام لوگوں کے ساتھ اچھا برتاؤ کرنے کی تمیز سکھاتا ہے۔روزہ کے ذریعے غمگساری، قرب و تعلق سیکھنے کا موقع ملتا ہے ۔ سماج میں شانتی، امن و امان اور رواداری کا پیغام عام ہونا ازحد ضروری ہے۔ ہم اور آپ مل کر سماج کو بانٹنے کے بجائے ملانے کا کام کرنے پر زور دیں، تب ہی اس ملک کی گنگا جمنی تہذیب کا احیاء کیا جا سکتا ہے۔
افطار سے پہلے گفتگو کی گئی جس میں شرکا نے بھی روزہ کے متعلق مختلف سوالات پوچھے ۔سوالات روزہ پر اور اسلامی عقائد کے حوالے سے بھی تھے جن کا تسلّی بخش جواب دیا گیا ۔شرکا نے جماعت اسلامی کی اس سرگرمی کو مختلف مذاھب کے لوگوں میں قریب آنے اور آپسی غلط فہمیوں کو دور کرنے کا ذریعہ بتایا۔ تمام نے ہر سال ایسی نشستیں منعقد کرنے پر زور دیا۔دھاراوی جماعت اسلامی ہند کے مقامی ذمّے دار ابو الحسن شیخ نے رسمِ شکریہ ادا کیے۔ شرکا نے شرکت کرکے خوشی کا اظہار کیا۔

Tags: اسلامانسانیترحمت
ShareTweetSend
Previous Post

یاد کیے گئے مشرف عالم ذوقی وتبسم فاطمہ

Next Post

چھتیس گڑھ اُردو اکادمی کےزیراہتمام روزہ افطار و سمّان سماروہ کا انعقاد

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
چھتیس گڑھ اُردو اکادمی کےزیراہتمام روزہ افطار و سمّان سماروہ کا انعقاد

چھتیس گڑھ اُردو اکادمی کےزیراہتمام روزہ افطار و سمّان سماروہ کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In