اتوار, فروری 15, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home کھیل ایکسپریس

فیفا ورلڈ کپ کی ‘میزبانی’ سے متعلق بکنگ ویب سائٹ سے اسرائیل باہر

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
اگست 18, 2022
in کھیل ایکسپریس
0
فیفا ورلڈ کپ کی ‘میزبانی’ سے متعلق  بکنگ ویب سائٹ سے اسرائیل باہر
0
SHARES
18
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی( ہندوستان ایکسپریس ویب ڈسک)قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ کی بکنگ اور میزبانی سے متعلق  ویب سائٹ سے اسرائیل کو باہر کرکے فلسطین کو بطور ریاست شامل کرلیا گیا۔ مڈل ایسٹ مانیٹر کی رپورٹ کے مطابق فیفا ورلڈ کپ 2022 کی میزبانی کی کی آفیشل بکنگ ویب سائٹ میں اسرائیل کے بجائے فلسطین کو شامل کیا گیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ اس سے قبل فہرست میں فلسطین کو مقبوضہ خطے کے طور پر دکھایا گیا تھا تاہم اب تبدیل کرکے فلسطین لکھا گیا ہے۔اس پیش رفت پر سوشل میڈیا میں فلسطین کے حامیوں کی جانب سے تعریف کی جارہی ہے جبکہ اسرائیلی اور صیہونی حامی اس کو شرم ناک یا نسل پرستی سے تعبیر کر رہے ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ اسرائیل کے میڈیا میں بھی اس فیصلے پر غصے کا اظہار کیا جارہا ہے تاہم آذربائیجان، آرمینیا اور جارجیا سمیت دیگر ممالک کی عدم شمولیت کو ایک دلیل کے طور پر تسلیم کر رہے ہیں۔

خیال رہے کہ ہانگ کانگ کی ونٹرہل ہوسپٹلیٹی نامی کمپنی کے پاس ورلڈ کپ کے لیے میزبانی کی خدمات کے حقوق حاصل ہیں، جس نے نشان دہی کی ہے کہ وہ میزبانی کے لیے ایک ذیلی کمپنی ہے جو دنیا میں واحد کمپنی ہے جس کو فیفا نے ورلڈ کپ قطر 2022 کے ہر میچ کے ٹکٹ اور میزبانی کے پیکیج کی پیش کرنے کا اختیار دیا ہے۔

کمپنی نے بتایا کہ فیفا کی جانب سے دیے گئے اختیارات کے مطابق وہ براہ راست یا مقرر کردہ سیلز ایجنٹس کے ذریعے خدمات کی پیش کش کرسکتے ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ میچ کی میزبان کے حوالے سے ترجمان کا کہنا تھا کہ ہمارے سیلز ایجنٹ ونٹریل ہوسپٹلیٹی کی جانب سے فلسطین کا نام دیا گیا ہے اور یہ دوسرے بی ایچ ہوسپٹلیٹی ایجنٹ کے ساتھ جڑا ہوا ہے۔

ترجمان نے بتایا کہ ان سیلزز ایجنٹس نے تمام خطوں میں میچ کی میزبانی کے لیے نمائندے مقرر کر دیے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیل میں سیلز ایجنٹ مقرر کرنے کی تلاش کی گئی لیکن ایسا نہیں ہوپایا، یہ اسرائیل کے ساتھ کو منفرد چیز نہیں ہے کیونکہ کئی ممالک میں نمائندے نہیں ہیں اسی لیے ان کے نام ویب سائٹ میں نہیں ہیں۔

واضح رہے کہ فیفا کی ٹکٹنگ اور براہ راست ونٹر ہل ہوسپٹلیٹی ویب سائٹ میں اسرائیل کا نام موجود ہے۔

اس سے قبل اسرائیل نے رواں برس جون میں فیفا کے ساتھ معاہدہ کیا تھا کہ ٹورنامنٹ میں اسرائیلیوں کی شرکت اور قطر میں داخلے کی اجازت دی جائے گی اور اس سے یہ امکان پیدا ہوا کہ پہلی مرتبہ اسرائیلیوں کو غیرملکی پاسپورٹ کا استعمال کیے بغیر ملک میں داخلے کی اجازت ہوگی۔

فیفا کے شرائط کے مطابق قطر پر لازم ہے کہ وہ دنیا کے تمام ممالک کے ساتھ ایک جیسا سلوک کریں اور کسی ملک کا نام یا پرچم نہیں ہٹایا جائے گا۔

قطر کو 2022 کے عالمی کپ کی میزبانی 2010 میں عطا کی گئی تھی اور اہم تبدیلی اس ٹورنامنٹ کو دسمبر میں منعقد ہونا ہے کیونکہ اس سے قبل کھیلے جانے والے ورلڈکپ عموماً جون اور جولائی کے مہینوں میں کھیلے جاتے رہے ہیں۔

قطر میں ورلڈکپ کے لیے اس موسم کے انتخاب کامقصد بتایا گیا تھا کہ کھلاڑیوں کو خلیج کے گرم موسم سے محفوظ رکھنا ہے۔

عالمی کپ رواں سال 21 نومبر سے 18 دسمبر تک قطر میں منعقد ہوگا۔

Tags: اسرائیلفلسطینفیفاورلڈ کپقطر
ShareTweetSend
Previous Post

بلقیس بانو کیس کے مجرمین کی رہائی اورخطاواروں کے خیر مقدم پر انگشت نمائی

Next Post

اقوام متحدہ کے زیر تذکرہ غلامی کی’جدید شکل‘میں دلت بھی ’شامل‘

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
اقوام متحدہ کے زیر تذکرہ غلامی کی’جدید شکل‘میں دلت بھی ’شامل‘

اقوام متحدہ کے زیر تذکرہ غلامی کی’جدید شکل‘میں دلت بھی ’شامل‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In