بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

شام کے شہرحلب پر اسرائیل کا فضائی حملہ

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
ستمبر 7, 2022
in اخبارجہاں
0
شام کے شہرحلب پر اسرائیل کا فضائی حملہ
0
SHARES
12
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

حلب( ایجنسیاں)شام کے سرکاری ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ منگل کی شب اسرائیلی فوج نے شمالی شہرحلب کے ہوائی اڈے پرفضائی حملہ کیا ہے جس سے رن وے کو نقصان پہنچا ہے،وہ ناکارہ ہوگیا ہے اور اس کے بعد وہاں سے پروازیں معطل کردی گئی ہیں۔

شام کے فوجی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیل نے بحر متوسط سے یہ نیا میزائل حملہ کیا ہے اور اس نے ساحلی شہراللذاقیہ کے مغربی علاقے سے مقامی وقت کے مطابق رات 8 بج کر 16 منٹ (1716 جی ایم ٹی) پر ہوائی اڈے پرمیزائل داغے ہیں۔

شام کے سرکاری خبررساں ادارے (سانا) نے قبل ازیں یہ خبردی تھی کہ شامی فضائی دفاع نے اسرائیلی فوج کے داغے میزائلوں کو روک لیا اور ان میں سے متعدد کومار گرایا ہے۔

اسرائیل کا ایک ہفتے سے بھی کم عرصے میں حلب یہ دوسرا مبینہ حملہ ہے۔31 اگست کو بھی اسرائیلی فوج نے ہوائی اڈے پر راکٹ داغے تھے جس کے نتیجے میں مادی نقصان ہوا تھا۔

علاقائی سفارتی اور انٹیلی جنس ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیل ایران کی جانب سے حزب اللہ سمیت شام اور لبنان میں اتحادیوں کو اسلحہ کی ترسیل کوروکنا اور اس مقصد کے لیے فضائی سپلائی لائنوں کے بڑھتے ہوئے استعمال کو ختم کرنا چاہتا ہے۔اس مقصد سے اس نے شام کے ہوائی اڈوں پرمیزائل اور راکٹ حملے تیزکردیے ہیں۔

ایران نے اسلحہ کی زمینی راستے سے منتقلی میں رکاوٹوں کے بعد شام میں اپنی افواج اور اتحادی جنگجوؤں کو فوجی سازوسامان پہنچانے کے اب زیادہ قابل اعتماد ذریعے کے طور پر فضائی نقل وحمل کو اپنایا ہے۔

ایران کے حمایت یافتہ علاقائی اتحاد کے کمانڈرنے رائٹرز کو بتایا کہ گذشتہ ہفتے ہونے والے حملے میں حلب کے ہوائی اڈے کو نقصان پہنچا تھا اور یہ ایران سے طیارے کی آمد سے عین قبل کیا گیا تھا۔

Tags: اسرائیلحلب
ShareTweetSend
Previous Post

ایران میں دو خواتین کو سزائے موت

Next Post

کرناٹک کے وزیرغذا اور عوامی ترسیل کی موت

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
کرناٹک کے وزیرغذا اور عوامی ترسیل کی موت

کرناٹک کے وزیرغذا اور عوامی ترسیل کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In