جمعرات, فروری 12, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home سائنس و تحقیق

اسروکو وکرم لینڈراورپرگیان روورکے جاگنے کا ہے انتظار

Hindustan Express by Hindustan Express
ستمبر 22, 2023
in سائنس و تحقیق
0
تاریخی لمحہ ۔۔۔ چندریان -3 کی چاند پر کامیاب لینڈنگ
0
SHARES
12
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ہندوستانی خلائی تحقیقی تنظیم نے کی رابطہ کی کوشش ، فی الحال کوئی سگنل نہیں ملا

چنئی (یو این آئی) ہندوستانی خلائی تحقیقی تنظیم (اسرو) نے جمعہ کی شام کو اعلان کیا کہ وہ تیسرے قمری مشن چندریان-3 کے حصے کے طور پر لانچ کئے گئے وکرم لینڈر اور پرگیان روور سے رابطہ قائم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ اسرو نے کہا کہ لینڈر اور روور دونوں کو سلیپ موڈ پر رکھا گیا تھا اور اسرو آج ان کے ایکٹیو ہونے کا انتظار کر رہا ہے اور ان کے ساتھ رابطہ قائم کرنے کی کوششیں جاری رہیں گی۔ لینڈر اور روور سے رابطہ قائم کرنے کی کوشش کی گئی تھی اور ابھی تک ان کی طرف سے کوئی سگنل نہیں ملا ہے۔ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا گیا، ’’وکرم لینڈر اور پرگیان روور کے ساتھ رابطہ قائم کرنے کی کوشش کی گئی ہے تاکہ ان کے ایکٹیو ہونے کی حیثیت کا پتہ لگایاجا سکے۔‘‘
اسرو نے کہا کہ فی الحال ان سے کوئی سگنل نہیں ملا ہے۔پوسٹ میں کہا گیا، ’’رابطہ قائم کرنے کی کوششیں جاری رہیں گی۔
اسرو نے کہا کہ چاند کے جنوبی قطبی علاقے پر سورج کی روشنی ملنے پر لینڈر اور روور دونوں ایکٹو ہوجائیں گے۔اسرو چندریان-3 کے لینڈر اور روور کے بیدار ہونے کا بے تابی سے انتظار کر رہا ہے، آج چاند پر طلوع فجر کے بعد انہوں نےاپنے بنیادی مشن کے مقاصد کو پہلے ہی پورا کر لیا ہے۔ایک قمری دن (14 زمینی دن) کی میعاد ختم ہونے کے بعد لینڈر اور روور سلیپ موڈ میں چلے گئے۔02 ستمبر کو، پرگیان کو سلیپ موڈ میں ڈال دیا گیا تھااور دو دن بعد وکرم کو بھی اپنے پے لوڈ کو سوچ کرکے سلیپ موڈ میں ڈال دیا گیا تھا، حالانکہ وکرم اور پرگیان دونوں کے ریسیور آن رکھے گئے ہیں۔
آج چاند پر سورج کی روشنی واپس آنے کی امید ہے۔ اسرو کو امید ہے کہ لینڈر اور روور دونوں سے رابطہ قائم کرنے کے لئے ان کے سولر پینلز چارج ہوجائیں گے۔
ایک قمری دن مکمل ہونے کے بعد ایک بار جب سورج چاند پر غروب ہو جاتا ہے تو درجہ حرارت منفی 200 ڈگری سیلسیس تک گر سکتا ہے۔اسرو کے چیئرمین ایس سومناتھ نے پہلے کہا تھا کہ "وہاں درجہ حرارت -200 ڈگری سیلسیس تک گر جاتا ہے۔” ایسے ماحول میں بیٹری، الیکٹرانکس بچے رہیں گے اس کی کوئی گارنٹی نہیں ہے۔ لیکن ہم نے کچھ ٹیسٹ کیے اور محسوس کیا کہ وہ ایسے سخت حالات میں بھی زندہ رہیں گے۔قابل ذکر ہے کہ 23 ​​اگست کو چاند پر چندریان-3 کی سوفٹ لینڈنگ کے بعد سے، لینڈر اور روور نے علاقے میں سلفر کی موجودگی کی تصدیق کی۔

Tags: اسروپرگیان رووروکرم لینڈر
ShareTweetSend
Previous Post

دہلی-این سی آر میں تمام پٹاخوں پرپابندی کا سخت فرمان

Next Post

نیدرلینڈ میں اسلامی اداروں کے بارے میں خفیہ تحقیق پرمسلم تنظیم کا ردعمل

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
نیدرلینڈ میں اسلامی اداروں کے بارے میں خفیہ تحقیق پرمسلم تنظیم کا ردعمل

نیدرلینڈ میں اسلامی اداروں کے بارے میں خفیہ تحقیق پرمسلم تنظیم کا ردعمل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In