ہفتہ, فروری 14, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home بزنس

 جیو نے  لانچ  کیا  نیا ’ جیو  ساون پرو ‘سبسکرپشن  پلان

Hindustan Express by Hindustan Express
جون 9, 2023
in بزنس
0
 جیو نے  لانچ  کیا  نیا ’ جیو  ساون پرو ‘سبسکرپشن  پلان
0
SHARES
37
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: ریلائنس جیونے موسیقی سے محبت کرنے والوں کے لیے ‘ جیو ساون پرو‘ سبسکرپشن کے ساتھ بنڈل پری پیڈ پلان لانچ کیے ہیں۔ جیو کے نئے منصوبے موبائل کنیکٹیویٹی کے ساتھ ساتھ صارفین کی میوزک سبسکرپشن کی ضروریات کو پورا کریں گے۔ ’ جیو ساون پرو‘ کی رکنیت کے ساتھ، صارف کو ان لمیٹڈ جیو ٹیونس، ان لمیٹڈ د ڈاؤن لوڈز اور اعلیٰ معیار کی آڈیو ملے گی اور وہ بھی بغیر کسی اشتہار کے۔ بتا دیں کہ جیو ساون کی سبسکرپشن 99 روپے ماہانہ میں دستیاب ہے۔
یہ نئے ’ جیو ساون پرو‘ سبسکرپشن پلان 269 روپے سے شروع ہوتے ہیں جن کی میعاد 28 دن سے 84 دن تک ہوتی ہے۔ یومیہ 1.5 جی بی ڈیٹا اور 28 دن کی میعاد والا پلان 269 روپے میں دستیاب ہوگا، جبکہ 56 دن کی میعاد کے ساتھ وہی پلان صارف کو 529 روپے کا ہوگا۔ اگر صارف اسی پلان میں 84 دن کی میعاد چاہتا ہے تو اسے 739 روپے ادا کرنے ہوں گے۔
2جی بی ڈیٹا کے ساتھ ’ جیو ساون پرو‘ سبسکرپشن پلان 56 اور 84 دنوں کی میعاد کے ساتھ آتا ہے۔ کسٹمر کو 56 دن کی میعاد کے ساتھ 589 روپے اور 84 دن والے پلان کے لیے 789 روپے ادا کرنے ہوں گے۔
نئے اور پرانے دونوں پری پیڈ صارفین’ جیو ساون پرو‘ سبسکرپشن پلان کا فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ ایک فعال ریچارج پلان والے صارفین جیو۔ ساون پر سوئچ کر سکیں گے۔ پلان ریچارج کے بعد، صارفین کو جیو ساون ایپ ڈاؤن لوڈ کرکے سائن ان کرنا ہوگا۔ صارفین ایپ کی ترتیبات میں اپنی پسندیدہ موسیقی کی زبان آسانی سے سیٹ کر سکتے ہیں اور اپنی سبسکرپشن کی تفصیلات تک آسانی سے رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔
’ جیو ساون پرو‘سبسکرپشن کو چالو کرنے اور استعمال کرنے کا طریقہ
.1مائی جیو، Jio.com، ٹی پی اے یا جیو سٹور سے جیو۔ ساون بنڈل پلان ریچارج کریں۔
.2 جیو ساون ایپ کو اسی جیو موبائل نمبر سے ڈاون لوڈ اور سائن اِن کریں جس پر جیو ساون پرو بنڈلڈ ریچارج کیا گیاہے۔
.3 ’ جیو ساون پرو‘ کا لطف لیں کیونکہ سبسکریپشن اپنے آپ ایکٹیو ہوجاتا ہے۔

Tags: جیوجیو  ساون پروسبسکرپشن
ShareTweetSend
Previous Post

دیوبند: تجاوزات کے خلاف بڑی کارروائی

Next Post

بزنس ایڈمنسٹریشن شعبہ میں پلیسمنٹ ڈجیٹائزیشن پلیٹ فارم کا آغاز

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
بزنس ایڈمنسٹریشن شعبہ میں پلیسمنٹ ڈجیٹائزیشن پلیٹ فارم کا آغاز

بزنس ایڈمنسٹریشن شعبہ میں پلیسمنٹ ڈجیٹائزیشن پلیٹ فارم کا آغاز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In