منگل, فروری 17, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں "ہم نصابی معیشت اور رسورس ایفی شی انسی”کے موضوع پر توسیعی خطبہ

Hindustan Express by Hindustan Express
مارچ 2, 2023
in آئینہ شہر
0
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں "ہم نصابی معیشت اور رسورس ایفی شی انسی”کے موضوع پر توسیعی خطبہ
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: فیکلٹی آف ایکسٹکس جامعہ ملیہ اسلامیہ نے فیکلٹی آف انجینرنگ کے اشترا ک سے انجینرنگ فیکلٹی میں ’کریکولر ایکونومی اینڈ ریسورس ایفی شی اینسی‘ کے موضوع پر ستائیس فروری دوہزارس تئیس کوایک توسیعی خطبے منعقد کیا۔
پروفیسر منی تھامس اور پروفیسر حنا ضیا نے ٹیری (دی انرجی اینڈ ریسورسیز انسٹی ٹیوٹ) نئی دہلی میں واقع ایک سرکردہ تھنک ٹینک کے ایسو سی ایٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر سووک بھٹاچاریہ کا استقبال کیا۔پروفیسر منی تھامس نے روزمرہ کی زندگی سے دو مثالیں دیتے ہوئے ہندوستانیوں کے روایتی کفایت پسندی کو واضح کرتے ہوئے اسے برقرار رکھنے کی ضرورت پر زور دیا۔پروفیسر حنا ضیا نے استعمال اور طرز حیات کے لینئر ماڈل سے نکل کر کریکولر اپروچ کی طرف بڑھنے کی ضرورت کو اجاگر کیا۔
ڈاکٹر سووک بھٹاچاریہ نے مختلف پس منظروں والے ایک سو پچاس سامعین کے سامنے جس میں آرکی ٹیکچر،پلاننگ،ڈیزائن،سول انجینئرنگ،میکانیکل اور الیکڑیکل انجینرئنگاور انوائرومنٹل سائنسز کے طلبا شامل تھے ایک بھرپور لیکچر دیا۔انھوں نے کریکولر ایکونومی ایسا سسٹم سولیوشن فریم ورک ہے جو آب و ہوا کی تبدیلی،بایوڈائیورسٹی کے زیاں،فضلات اور آلودگی جیسے عالمی چیلنجز سے نمٹتا ہے۔انھوں نے اپنی تقریر میں آٹوموبائلز،الیکٹرک گاڑیوں،ویسٹ مینجمنٹ اور تعمیرات جیسے متنوع سیکٹرز سے مثالیں دیں۔تقریر کے بعد سوال وجواب کا اہم اور مزید ار سیشن ہوا۔

Tags: توسیعی خطبہجامعہ ملیہ اسلامیہرسورس ایفی شی انسیہم نصابی معیشت
ShareTweetSend
Previous Post

ابوعاصم اعظمی نے مہاراشٹراسمبلی میں فرقہ پرستی کیخلاف اٹھائی آواز

Next Post

مدرسہ ریاض الجنۃ بھاولمارا میں جلسۂ اصلاح معاشرہ کا انعقاد

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
مدرسہ ریاض الجنۃ بھاولمارا میں جلسۂ اصلاح معاشرہ کا انعقاد

مدرسہ ریاض الجنۃ بھاولمارا میں جلسۂ اصلاح معاشرہ کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In