جمعرات, مئی 14, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے آفیشیل کوئز کلب نے کیا نام روشن

Hindustan Express by Hindustan Express
فروری 1, 2023
in آئینہ شہر
0
جامعہ ملیہ اسلامیہ کے آفیشیل کوئز کلب نے کیا نام روشن
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(ہندوستان ایکسپریس ویب ڈیسک): جامعہ ملیہ اسلامیہ کے آفیشیل کوئز کلب کوئزنیٹو نے تازہ ترین یووا مہا اتسو دوہزار تیئس میں یونیورسٹی کا نام روشن کیا ہے۔قابل ذکر ہے کہاایسو سی ایشن انڈین یونیورسٹیز (اے آئی یو)کے زیراہتمام مہارشی مرکنڈیشور یونیورسٹی،ملانا،امبالا ہریانہ نے چوبیس تا اٹھائیس جنوری دوہزارتئیس کو چھتیسویں انٹر یونیورسٹی نارتھ ویسٹ زول یوتھ فیسٹول منعقد کیا تھاجس میں جامعہ کی ٹیم نے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔یہ جانکاری تعقات عامہ کے دفتر سے جاری ریلیز میں دی گئی ہے۔
جامعہ کی ٹیم شعبہ معاشیات کے فواس،سول انجنئرنگ کے رجیب الاول ا ور مینجمنٹ اسٹڈیز اشیش کمارپر مشتمل تھی اس ٹیم کو تحریری اور اورل آڈیو اور ویڈیو سوالات کے دونوں مرحلوں میں فاتح قراردیا گیا تھا۔ ٹیم نے پروفیسر نجمہ اختر شیخ الجامعہ جامعہ ملیہ اسلامیہ کے ساتھ پروفیسر ناظم حسین الجعفری،مسجل جامعہ ملیہ اسلامیہ، ڈین،اسٹوڈینٹس ویلفیر (ڈی ایس ڈبلیو)جے ایم آئی سے ملاقات کی۔شیخ الجامعہ نے ٹیم کو مبارک باد دی اور مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
اس نوع کے انتہائی معیاری اور سخت مقابلہ جاتی کوئز میں جامعہ کی ٹیم نے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا جو ان کی ذہانت و ذکاوت کی گواہ ہے۔یہ کہنے کی چنداں ضرورت نہیں کہ اس سے جامعہ کے کوئز کلب میں جان ٓآجائے گی۔ جامعہ ٹیم کو نارتھ ویسٹ زون میں تیسری بہترین ادبی ٹیم بھی قرار دیا گیا ہے۔
بنگالور کی جین یونیورسٹی میں چوبیس سے اٹھائیس فروری دوہزار تئیس کو منعقد ہونے والے نیشنل یوتھ فیسٹ میں یہ ٹیم نارتھ ویسٹ زون کی نمائندگی کرے گی۔ کوئزینٹو کے کنوینر پروفیسر ایم کے بنی جو طلبا کے بطور ٹیم مینجر تشریف لائے تھے انھوں نے اس موقع پراظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ’یہ دیکھ کر خوشی ہوتی ہے کہ ایسی ذہانتیں اپنے کام میں مصروف ہیں اور مجھے پوری ٹیم پر فخر ہے۔‘

Tags: آفیشیل کوئز کلبجامعہ ملیہ اسلامیہکوئزنیٹو
ShareTweetSend
Previous Post

دیوبند کے نزدیکی گاؤں میں 12سالہ نابالغ بچہ کی لاش کھیت میں پڑی ملی

Next Post

’ہم سب ڈرامہ گروپ‘ کے زیر اہتمام محفل قصہ خوانی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
’ہم سب ڈرامہ گروپ‘ کے زیر اہتمام محفل قصہ خوانی

’ہم سب ڈرامہ گروپ‘ کے زیر اہتمام محفل قصہ خوانی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

مئی 11, 2026
بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

مئی 11, 2026
پارٹی میں بدعنوان عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا:ممتا بنرجی

ممتا نے بی جے پی کیخلاف جنگ شروع کرنے کا اعلان کیا

مئی 10, 2026
تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In