پیر, دسمبر 8, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home فن فنکار

جان ابراہم نے ممبئی میں 70 کروڑ 83 لاکھ کا بنگلہ خرید لیا

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 1, 2024
in فن فنکار
0
جان ابراہم نے ممبئی میں 70 کروڑ 83 لاکھ کا بنگلہ خرید لیا
0
SHARES
49
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی: بالی ووڈ کے مشہور اداکار جان ابراہم نے ممبئی کے کھار علاقے میں بیش قیمت بنگلہ خرید لیا۔51 سالہ جان ابراہم 21 سال سے بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں کام کررہے ہیں، انہوں نے ممبئی میں انتہائی شاندار بنگلہ خریدا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار 7 ہزار 722 مربع فٹ زمین حاصل کی ہے، جس کے 4 ہزار 164 مربع فٹ پر بنگلہ تعمیر ہے، جس کی قیمت 70 کروڑ 83 لاکھ انڈین روپے ہے۔فلم جسم سے 2003ء میں بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے والے جان ابراہم اب تک کئی بڑی فلموں میں شاندر پرفارمنس دے چکے ہیں، اُن کی آخری فلم شاہ رخ خان کے ساتھ پٹھان تھی، جو 2023ء کے آغاز میں ریلیز ہوئی۔
اداکار کے بنگلہ خریدنے کی ڈیل 27 دسمبر 2023ء کو فائنل ہوئی، جس کےلیے انہوں نے 4 کروڑ 24 لاکھ روپے کی اسٹیمپ ڈیوٹی ادا کی ہے۔ممبئی کا کھار علاقہ شاپنگ کےلیے معروف ہے،یہاں کئی بڑے تعلیمی ادارے بھی ہیں۔

Tags: بالی ووڈ فلم انڈسٹریبیش قیمت بنگلہجان ابراہممیڈیا رپورٹ
ShareTweetSend
Previous Post

بنگلہ دیش کے نوبل انعام یافتہ ماہراقتصادیات محمد یونس کو 6 ماہ قید کی سزا

Next Post

ملک بھر میں بس اور ٹرک ڈرائیورکی ہڑتال

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ملک بھر میں بس اور ٹرک ڈرائیورکی ہڑتال

ملک بھر میں بس اور ٹرک ڈرائیورکی ہڑتال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایران میں سونے کی چٹان دریافت

ایران میں سونے کی چٹان دریافت

دسمبر 3, 2025
آلودگی پر قابو پانے  کیلئے حکومت دہلی سنجیدہ

آلودگی پر قابو پانے کیلئے حکومت دہلی سنجیدہ

دسمبر 3, 2025
جشنِ ریختہ کا اسٹیج  اردو کی محبت کی خوشبو بکھیرنے کیلئے تیار

جشنِ ریختہ کا اسٹیج اردو کی محبت کی خوشبو بکھیرنے کیلئے تیار

دسمبر 3, 2025
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

سپریم کورٹ نے ریلائنس کی عر ضی خارج کی

دسمبر 2, 2025
ممتا بنرجی نے میگھالیہ میں انتخابی مہم کی شروعات کی

ایس آئی آر کے خلاف ممتا بنرجی کی پے در پے ریلیاں

دسمبر 2, 2025
گھریلوایئرلائنز کے مسافروں کی آمدورفت میں زبردست اضافہ

ایکسپائر سرٹیفکیٹ پر طیارہ اُڑا؟ ایئر انڈیا کیخلاف تحقیقات

دسمبر 3, 2025
دہلی میں ہوا کا معیار مسلسل 10ویں دن بھی بہت خراب

دہلی میں ہوا کا معیار مسلسل 10ویں دن بھی بہت خراب

دسمبر 2, 2025
بہار حکومت کے وزراء کے درمیان قلمدانوں تقسیم

بہار حکومت کے وزراء کے درمیان قلمدانوں تقسیم

نومبر 23, 2025
منریگا میں 26 کروڑ سے زائد رجسٹرڈ مزدور

منریگا میں 26 کروڑ سے زائد رجسٹرڈ مزدور

نومبر 21, 2025
ہند-بنگلہ دیش کے قومی سلامتی  کےمشیروں کی ملاقات

ہند-بنگلہ دیش کے قومی سلامتی کےمشیروں کی ملاقات

نومبر 20, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In