ہفتہ, مارچ 21, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

کرناٹک : ملالی مسجد انتظامیہ کمیٹی کی درخواست خارج

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 9, 2022
in خاص خبریں
0
کرناٹک : ملالی مسجد انتظامیہ کمیٹی کی درخواست خارج
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ہندو تنظیموں کی درخواست پر سماعت ہوگی جس میں اس عبادت گاہ کے سروے کا مطالبہ کیا گیا ہے

منگلورو(یو این آئی) کرناٹک کے منگلورو میں تیسری ایڈیشنل سول کورٹ نے بدھ کو ملالی مسجد کی درخواست کو خارج کر دیا، جس میں ہندو تنظیموں کی طرف سے دائر اصل مقدمہ کی پائیداری کو چیلنج کیا گیا تھا۔ ہندو تنظیموں کی جانب سے مسجد کا سروے کرانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ ہندو تنظیموں نے کہا ہے کہ اس سال اپریل میں مسجد کی تزئین و آرائش کے دوران ایک ہندو مندر جیسا ڈھانچہ ملا تھا۔
ملالی مسجد مینجمنٹ کمیٹی نے اصل مقدمے کی پائیداری کو چیلنج کرتے ہوئے کہا تھا کہ اس معاملے کی سماعت وقف ایکٹ کے مطابق وقف ٹریبونل کے ذریعہ کی جانی چاہئے کیونکہ یہ مسجد وقف بورڈ کی ہے۔عدالت نے اپنے فیصلے میں مسجد کے وکلاء کی اس معاملہ کی سماعت وقف ٹریبونل کے ذریعہ کرائے جانے کی دلیل خارج کردی۔
عدالت کا فیصلہ وارانسی، اترپردیش کی ایک عدالت کے خطوط پر ہے، جس نے گیان واپی مسجد کی جانب سے وقف ایکٹ کے ذریعے دائر کیے گئے مقدمے پر پابندی نہیں لگائی تھی، کیونکہ مدعی (مسجد کے اندر نماز پڑھنے کی اجازت مانگنے والی پانچ خواتین) غیر مسلم ہیں اور متنازعہ جائیداد پر بنائے گئے مبینہ وقف کے لیے اجنبی ہیں۔
خیال ر ہے کہ کرناٹک میں ملالی مسجد کی بحالی کے دوران ہندو مندر جیسا ڈھانچہ ملنے کے بعد تنازعہ کھڑا ہوگیا تھا۔ اس معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے وشو ہندو پریشد اور دیگر ہندو تنظیموں نے عدالت کے مقرر کردہ کمشنر کے ذریعے سروے کا مطالبہ کیا۔
مسٹر ٹی اے دھننجے اور مسٹر بی اے منوج کمار نے تھرڈ ایڈیشنل سول کورٹ میں عرضی دائر کی تھی جس میں مسجد کے سروے کی مانگ کی گئی تھی۔

Tags: سروےملالی مسجدمنگلورو
ShareTweetSend
Previous Post

پاکستان ٹی-20 عالمی کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

Next Post

بنگال میں شہریت ترمیمی ایکٹ نافذ نہیں ہوگا:ممتا بنرجی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
بنگال میں آگ لگانے والوں کو بخشانہیں جائے گا:ممتا

بنگال میں شہریت ترمیمی ایکٹ نافذ نہیں ہوگا:ممتا بنرجی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In