پیر, اپریل 20, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

کشمیر’دہشت گردی سے پاک’ خطہ بن رہا ہے: دلباغ سنگھ

Hindustan Express by Hindustan Express
ستمبر 2, 2023
in خاص خبریں
0
کشمیر’دہشت گردی سے پاک’ خطہ بن رہا ہے: دلباغ سنگھ
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سری نگر(یو این آئی) جموں وکشمیر پولیس سربراہ دلباغ سنگھ کا کہنا ہے کہ یونین ٹریٹری ‘دہشت گردی سے پاک’ خطہ بن رہا ہے اور اب منشیات کی بیخ کنی ہمارا اگلا چلینج ہوگا۔
انہوں نے کہا: ‘جموں و کشمیر میں دہشت گردوں کی تعداد بہت کم ہے اور دہشت گردی کے باقیات کو ختم کرنے کا کام بھی ہو رہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ جس طرح یونین ٹریٹری ‘دہشت گردی سے پاک’خطہ بن رہا ہے اسی طرح اس کو منشیات سے پاک خطہ بھی بنایا جائے گا۔موصوف پولیس سربراہ نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کو شمالی کشمیر کے قصبہ سوپور میں ڈی پی ایل پر منعقدہ ایک تقریب کے حاشیے پر نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔
انہوں نے کہا: ‘ہمیں فخر ہے کہ یونین ٹریٹری دہشت گردی سے پاک خطہ بن رہا ہے دہشت گردوں کی تعداد بہت کم ہے اور دہشت گردی کے باقیات جو ختم کرنے کے لئے بھی کام ہو رہا ہے’۔ان کا کہنا تھا: ‘اب ہمارا اگلا چلینج منشیات کی وبا کا خاتمہ ہے اور جس طرح یوٹی کو دہشت گردی سے پاک خطہ بنایا جا رہا ہے اسی طرح اس کو منشیات سے پاک بھی بنا یا جائے گا’۔
مسٹر سنگھ نے کہا کہ سوپور ایک زمانے میں ملی ٹنسی کا مرکز تھا لیکن آج یہاں ہر طرف تجارتی سرگرمیاں عروج پر ہیں۔بارہمولہ میں سکھ برادری سے وابستہ ایک عمر رسیدہ شخص کی لاش بر آمد ہونے کے بارے میں پوچھے جانے پر ان کا کہنا تھا کہ ایسے واقعات عمومی نوعیت کے ہیں’۔انہوں نے کہا کہ پولیس نے اس سلسلے میں مقدمہ درج کیا ہے اور تحقیقات شروع کی گئی ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ اس کیس کو کرائم برانچ کے سپرد کیا گیا ہے۔پنچایتی انتخابات کی تیاریوں کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں پولیس سربراہ نے کہا کہ اس ضمن میں تمام انتظامات کئے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پولیس ان انتخابات کے پر امن اور ہموار انعقاد کو یقینی بنائے گی۔

Tags: دلباغ سنگھدہشت گردیکشمیر
ShareTweetSend
Previous Post

اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

Next Post

ہندوستانی ہاکی ٹیم کی پاکستان کے خلاف سنسنی خیز جیت

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ہندوستانی ہاکی ٹیم کی پاکستان کے خلاف سنسنی خیز جیت

ہندوستانی ہاکی ٹیم کی پاکستان کے خلاف سنسنی خیز جیت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In