اتوار, مارچ 22, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

یروشلم کے مقدس مقامات کے تحفظ کے ایشوپر شاہِ اردن کی اسرائیل کو "دھمکی”

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 29, 2022
in اخبارجہاں
0
یروشلم کے مقدس مقامات کے تحفظ کے ایشوپر شاہِ اردن کی اسرائیل کو "دھمکی”
0
SHARES
25
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(ہندوستان ایکسپریس ویب ڈسک):اردن کے شاہ عبداللّٰہ نے کہا ہے کہ اگر یروشلم کے مقدس مقامات کی حیثیت تبدیل کرنے کی کوشش کی گئی تو وہ کسی بھی معرکے سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں۔
امریکی نشریاتی ادارے کی خاتون میزبان بیکی اینڈرسن کو انٹرویو دیتے ہوئے شاہ عبداللّٰہ نے کہا کہ اسرائیل کے زیر تسلط مشرقی یروشلم میں موجود مسلم اور عیسائی مقدس مقامات کے انتظامی معاملات کے حوالے سے اردن میں تشویش پائی جاتی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل میں مقدس مقامات کی انتظامی حیثیت تبدیل کرنے کے حوالے سے کوششیں ہو رہی ہیں۔
شاہ اردن نے کہا کہ یہ ہماری ریڈ لائن ہے، اگر کوئی ہم سے لڑائی کرنا چاہتا ہے تو ہم بالکل تیار ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ میں ہمیشہ مثبت سوچتا ہوں لیکن ہماری کچھ ریڈ لائنز ہیں، اور اگر کوئی ان ریڈ لائنز کو عبور کرنا چاہتا ہے تو ہم اس سے نمٹ لیں گے۔
خیال رہے کہ اسرائیل میں حالیہ انتخابات کے بعد منتخب کردہ بینجمن نیتن یاہو کی حکومت میں دائیں بازو کے نظریات رکھنے والی جماعتیں شامل ہیں۔شاہ عبداللّٰہ نے انٹرویو میں کہا کہ ہم اگلے انتفادہ کے حوالے سے فکرمند ہیں، اور اگر ایسا ہوتا ہے تو امن و امان کی صورتحال تباہ ہوجائے گی اور اس سے نا ہی اسرائیل کو اور نا فلسطین کو کوئی فائدہ ہوگا۔ان کا کہنا تھا کہ میرا خیال ہے کہ اس معاملے پر خطے میں سب ہی کو فکر ہے، حتیٰ کہ اسرائیل میں بھی بہت سے لوگ اس پر فکرمند ہیں جو یہ چاہتے ہیں کہ ایسا کچھ نہ ہو۔
خیال رہے کہ اردن کا شاہی خاندان 1924 سے یروشلم کے مقدس مقامات کی نگرانی اور انتظامات کا ذمہ دار ہے۔

Tags: اسرائیلشاہِ اردنیروشلم
ShareTweetSend
Previous Post

فلمساز نتن منموہن نہیں رہے

Next Post

برازیلین فٹبالر پیلے کا 82 سال کی عمر میں انتقال

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
برازیلین فٹبالر پیلے کا 82 سال کی عمر میں انتقال

برازیلین فٹبالر پیلے کا 82 سال کی عمر میں انتقال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In