جمعرات, اپریل 2, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home سیاست

للن سنگھ نے جے ڈی یو کے قومی صدر کے عہدہ سے استعفیٰ کی تردید کی

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
دسمبر 26, 2023
in سیاست
0
اپوزیشن کے اتحاد سے مرکز میں بیٹھے لوگوں کے چھوٹ رہے ہیں پسینے : للن
0
SHARES
24
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پٹنہ (یو این آئی) بہار کی حکمراں جماعت جنتا دل یونائیٹڈ (جے ڈی یو) کے قومی صدر اور رکن پارلیمنٹ راجیو رنجن سنگھ عرف للن سنگھ نے پارٹی صدر کے عہدے سے استعفیٰ دینے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔منگل کو بہار کے سیاسی حلقوں میں یہ بحث زوروں پر رہی کہ جے ڈی یو کے قومی صدر اور رکن پارلیمنٹ للن سنگھ نے پارٹی صدر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ تاہم مسٹر سنگھ نے اس خبر کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے صدر کے عہدے سے استعفیٰ نہیں دیا ہے۔دوسری طرف پارٹی کے سینئر لیڈر اور وزیر وجے کمار چودھری نے بھی پارٹی کے ریاستی دفتر میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے استعفیٰ کی خبروں کی تردید کی اور کہا کہ بھلے ہی اس طرح کی اطلاعات میڈیا میں آ رہی ہوں، لیکن نہ وہ اور نہ ہی جے ڈی یو۔ دفتر کو ایسی کوئی اطلاع ملی ہے؟ یہ خبر سراسر من گھڑت ہے۔
مسٹر چودھری نے پارٹی میں کسی قسم کے اختلافات کی بھی تردید کی اور کہا کہ جے ڈی یو کے اندر کھائی کی بات تو چھوڑ دیجئے ، کسی قسم کی خراش کے آثار نہیں ہیں۔ لہٰذا دراڑ بڑھنے یا گھٹنے کا سوال ہی کہاں پیدا ہوتا ہے؟ یہ سب محض قیاس آرائیاں ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ ان دنوں سیاسی حلقوں میں یہ بحث عام ہے کہ مسٹر نتیش کمار مسٹرللن سنگھ کی مسٹر لالو پرساد یادو کے ساتھ بڑھتی قربتوں سے ناراض ہیں۔ اس کی وجہ سے مسٹر للن سنگھ نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ حالانکہ مسٹر نتیش کمار نے ان سے لوک سبھا انتخابات تک عہدے پر برقرار رہنے کی درخواست کی تھی، لیکن مسٹر سنگھ عہدہ چھوڑنے پر اٹل ہیں۔حالانکہ مسٹر سنگھ 21 جولائی 2021 کو جے ڈی یوکے قومی صدر بنائے گئے تھے، جے ڈی یو کے قومی صدر کی میعاد دو سال کی ہے اور اس طرح ان کی میعاد پوری ہو گئی ہے۔ قیاس کیا جا رہا ہے کہ 29 دسمبر کو دہلی میں ہونے والی جے ڈی یو کی قومی ایگزیکٹو میٹنگ میں مسٹر للن سنگھ کا استعفیٰ منظور کر لیا جائے گا۔
بتایا جا رہا ہے کہ مسٹر سنگھ کے استعفیٰ کے بعد قومی ایگزیکٹیو میٹنگ میں مسٹر نتیش کمار خود قومی صدر بن سکتے ہیں یا وہ اپنے کسی قریبی کو یہ ذمہ داری دے سکتے ہیں۔

Tags: استعفیٰتردیدجماعت جنتا دل یونائیٹڈجے ڈی یوقومی صدرلالو پرساد یادوللن سنگھوجے کمار چودھری
ShareTweetSend
Previous Post

دہلی میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب دھماکہ کی خبر، پولس چانچ میں مصروف

Next Post

وزیر دفاع کا کشمیر دورہ آج، سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
راج ناتھ سنگھ کا امریکی وزیر دفاع کو ٹیلی فون

وزیر دفاع کا کشمیر دورہ آج، سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In