جمعرات, نومبر 13, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

مجیدیہ یونانی اسپتال کی جانب سے جا معہ نگر میں مفت طبی کیمپ کا انعقاد

Hindustan Express by Hindustan Express
مئی 21, 2023
in آئینہ شہر
0
مجیدیہ یونانی اسپتال کی جانب سے جا معہ نگر میں مفت طبی کیمپ کا انعقاد
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:جامعہ ہمدرد کے اسکول آف یونانی میڈیکل ایجوکیشن اینڈ ریسرچ کے ڈپارٹمنٹ آف عین اذن انف و حلق و ڈپارٹمنٹ آف جراہیات کے زیر نگرانی اور مجیدیہ یونانی ہاسپیٹل کے تعاون سے مورخہ ۲۰ مئی۲۰۲۳کو حسینی ہال ،نور نگر ایکسٹینسن، اوکھلا، جامعہ نگر میں مفت میڈیکل ہیلتھ کیمپ منعقد کیا گیا۔ اسمیں ڈپارٹمنٹ آف جراہیات کے پروفیسر ایس ایم عارف زیدی اور ڈاکٹر منہاج احمد ، ڈپارٹمنٹ آف عین اذن انف و حلق کے ڈاکٹر زہرا زیدی، ڈاکٹر عبدالناصر اور مجیدیہ یونانی اسپتال کی مشہور ڈاکٹرشہلا نذیر نے علاج و معالجہ کا فریضہ انجام دیااور ڈاکٹر مصباح انصاری، ڈاکٹر زیبا سیف،احمد ضیا، محمد مقیم و ساتھی اور محمد ساجد نے بھرپور تعاون کیا۔ اس کیمپ میں مریضوں کی کثیر تعداد تھی جن میں بلڈ پریشر، ذیابیطس شکری، ورم مفاصل ،جوڑوں کے درد، دمہ،بواسیر، قبض و اسہال، ورم کبد، گردے کی پتھری، آنکھوں سے پانی آنا، بینائی کا کمزور ہونا، کیٹیریکٹ و گلوکوما ، وجع الاذن ، ضعف سماعت و پائیریاکے مریض پائے گئے۔ اس کیمپ میں مریضوں کا عمومی امتحان جیسے ٹیمپریچر ، بلڈپریشر، وزن کیا گیا نیز مفت جانچ جیسے بلڈ شوگر ٹیسٹ، ویزن ٹیسٹ کئے گئے جس سے مریضوں میں خوشی کی لہر تھی۔ اس میں مریضوں کو مفت ادویہ بھی تقسیم کی گئی۔ اس کیمپ کا مقصد یونانی طریقہ علاج کو عام لوگوں تک پہنچانااور اپنی تاثیر کی طرف مرغوب کرناتھا۔

Tags: جا معہ نگرمجیدیہ یونانی اسپتالمفت طبی کیمپ
ShareTweetSend
Previous Post

ثمرین ندیم ثمر کے مجموعۂ غزلیات "خوشبوئے خیال” کی تقریب رونمائی

Next Post

گاؤں عبد اللہ پور: پٹاخہ فیکٹری میں دھماکہ، خاتون شدید طورپر زخمی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
گاؤں عبد اللہ پور: پٹاخہ فیکٹری میں دھماکہ، خاتون شدید طورپر زخمی

گاؤں عبد اللہ پور: پٹاخہ فیکٹری میں دھماکہ، خاتون شدید طورپر زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

دہلی دھماکہ کے متاثرین کے لیے معاوضے کا اعلان

دہلی دھماکہ کے متاثرین کے لیے معاوضے کا اعلان

نومبر 11, 2025
بہارمیں بنے گی این ڈی اے کی  سرکار:ایگزٹ پولز

بہارمیں بنے گی این ڈی اے کی سرکار:ایگزٹ پولز

نومبر 11, 2025
دہلی کے دھماکہ کے بعد کی تصویری جھلکیاں

دہلی کے دھماکہ کے بعد کی تصویری جھلکیاں

نومبر 10, 2025
دہلی  دھماکہ  کے بعد قومی دارالحکو مت میں الرٹ

دہلی دھماکہ کے بعد قومی دارالحکو مت میں الرٹ

نومبر 10, 2025
مہنگائی شباب پر، غریب مشکل میں:اکھلیش

بہار تبدیلی کے لئے تیار ہے: اکھلیش یادو

نومبر 6, 2025
ملک میں انگریزوں جیسا مودی کا سامراج : پرینکا

ملک میں انگریزوں جیسا مودی کا سامراج : پرینکا

نومبر 6, 2025
کشمیرمیری فلمی زندگی کا سنگ میل رہا ہے: راج ببر

کشمیرمیری فلمی زندگی کا سنگ میل رہا ہے: راج ببر

نومبر 6, 2025
امریکہ میں کارگو طیارہ حادثہ کا شکار، 7  ہلاک

امریکہ میں کارگو طیارہ حادثہ کا شکار، 7 ہلاک

نومبر 5, 2025
فلپائن میں سمندری طوفان، 66 افراد ہلاک

فلپائن میں سمندری طوفان، 66 افراد ہلاک

نومبر 5, 2025
’آئڈیا کمیونیکیشنز‘ کی سلور جوبلی تقریب

’آئڈیا کمیونیکیشنز‘ کی سلور جوبلی تقریب

اکتوبر 18, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In