جمعرات, مارچ 19, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

کشمیر میں بڑا کریک ڈاؤن، چھاپےاور تلاشیاں

دہشت گردوں اور اعانت کاروں کے خلاف کارروائی میں شدت

Hindustan Express by Hindustan Express
اپریل 27, 2025
in دیار وطن, کشمیرنامہ
0
کشمیر میں  بڑا کریک ڈاؤن،  چھاپےاور تلاشیاں
0
SHARES
194
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سری نگر،25اپریل(یو این آئی) جنوبی کشمیر کے حساس اضلاع شوپیاں، پلوامہ اور اننت ناگ میں سرگرم دہشت گردوں اور ان کے مقامی اعانت کاروں کے خلاف سکیورٹی فورسز نے جمعہ کے روز ایک بڑے کریک ڈاؤن کا آغاز کیا اس کارروائی کے دوران متعدد مقامات پر چھاپے مارے گئے، مکانات کی باریک بینی سے تلاشی لی گئی ذرائع کے مطابق، یہ کارروائی پہلگام میں حالیہ دہشت گردانہ حملے کے تناظر میں کی جا رہی ہے، جس میں 26 افراد، جن میں اکثریت سیاحوں کی تھی، جاں بحق ہوئے تھے۔ سکیورٹی ایجنسیوں کو شبہ ہے کہ اس ہولناک حملے میں جنوبی کشمیر میں سرگرم دہشت گرد گروہوں اور ان کے مقامی نیٹ ورک کا ہاتھ ہوسکتا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شوپیاں، پلوامہ، اونتی پورہ اور اننت ناگ میں درجنوں مقامات پر سکیورٹی فورسز، جن میں فوج، جموں و کشمیر پولیس اور سی آر پی ایف کے اہلکار شامل تھے، نے مشترکہ کارروائیاں انجام دیں۔ ان چھاپوں کے دوران مخصوص افراد کے گھروں کو نشانہ بنایا گیا جن پر ملی ٹینٹوں کو پناہ، لاجسٹک سپورٹ یا دیگر نوعیت کی مدد فراہم کرنے کا شبہ تھا۔ذرائع کے مطابق پہلگام حملے کے بعد سکیورٹی ایجنسیوں نے فیصلہ کن کارروائی کا آغاز کیا ہے۔ ملی ٹینٹ نیٹ ورک کو توڑنے اور ان کے اعانت کاروں کو سامنے لانے کے لیے ایک منظم مہم شروع کی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آنے والے دنوں میں یہ کریک ڈاؤن مزید شدت اختیار کر سکتا ہے، کیونکہ حکام نے واضح کر دیا ہے کہ پہلگام حملے میں ملوث ہر فرد کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔اسپتال انتظامیہ نے تمام عملے سے کہا ہے کہ وہ غیر ضروری رخصتوں سے گریز کریں اور ڈیوٹی کے اوقات کے دوران اسپتال کی حدود میں اپنی حاضری کو یقینی بنائیں تاکہ مریضوں کو بلا تعطل طبی خدمات فراہم کی جا سکیں۔اس سلسلے میں ایک کنٹرول روم بھی قائم کیا گیا ہے جو ہنگامی صورتِ حال میں تمام کارروائیوں کے درمیان رابطے کا کام انجام دے گا۔ یہ کنٹرول روم چوبیس گھنٹے کام کرے گا تاکہ کسی بھی ممکنہ ایمرجنسی سے فوری طور پر نمٹا جا سکے۔

Tags: اننت ناگپلوامہجنوبی کشمیرسکیورٹی فورسزسی آر پی ایفشوپیاںلاجسٹک سپورٹ
ShareTweetSend
Previous Post

کسی کی ملکیت نہیں چھینی جائے گی: کرن رجیجو

Next Post

گجرات میں500کے قریب غیر ملکیوں زیر حراست

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
گجرات میں500کے قریب غیر ملکیوں زیر حراست

گجرات میں500کے قریب غیر ملکیوں زیر حراست

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In