پیر, فروری 23, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home بزم شمال

سلطان پور کے موجودہ ایم پی کے انتخاب کو چیلنج مینکا کی عرضی خارج

Hindustan Express by Hindustan Express
اگست 15, 2024
in بزم شمال
0
سلطان پور کے موجودہ ایم پی کے انتخاب کو چیلنج مینکا کی عرضی خارج
0
SHARES
18
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ:14اگست(یواین آئی) الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ نے بی جے پی کی سینئر لیڈر مینکا گاندھی کی اس انتخابی عرضی کا خارج کردیا ہے جس میں انہوں نے سلطان پور کے موجودہ ایم پی رام بھوال نشاد کے انتخاب کو چیلنج کیا تھا۔
محترمہ گاندھی کی عرضی کو وقت مقررہ کی خلاف ورزی اور پبلک ریپرزنٹیشن ایکٹ۔1951 کی دفعات 81اور86 کی بنیاد پر خارج کیا گیا ہے۔
الیکشن عرضی خاص طور سے رام بھوال نشاد کا ذکر کرتے ہوئے دائر کی گئی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ منتخب سماج وادی پارٹی(ایس پی) امیدوا پر 12 مجرمانہ مقدمے درج ہیں۔ جبکہ الیکشن کی کاروائی کے آغاز کے دوران فارم 26 داخل کرتے وقت مدعا علیہ نے آٹھ کا انکشاف کیا تھا۔
عرضی میں یہ بھی الزام لگایا گیا تھا کہ مجرمانہ بیک گراونڈ کوجان بوجھ کر نہ بتانا کرپٹ عمل ہے اور اس طرح یہ پوری طرح سے پبلک ریپرزنٹیشن ایکٹ۔1951 کی دفعہ100 کے تحت آتا ہے۔ عرضی میں یہ بھی درخواست کی گی ہے کہ اس بنیاد پر سلطان پور لوک سبھا سیٹ کا الیکشن منسوخ کیا جاسکتا ہے۔

Tags: الہ آباد ہائی کورٹبی جے پیخارجرام بھوال نشادسلطان پورعرضی
ShareTweetSend
Previous Post

سی بی آئی کے 18 ملازمین کو ممتاز خدمات کیلئے صدر کا پولیس میڈل

Next Post

تقسیم ہند کی ہولناکیوں پر قومی اردو کونسل میں پروفیسر اخلاق آہن کا لیکچر

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
تقسیم ہند کی ہولناکیوں پر قومی اردو کونسل میں پروفیسر اخلاق آہن کا لیکچر

تقسیم ہند کی ہولناکیوں پر قومی اردو کونسل میں پروفیسر اخلاق آہن کا لیکچر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 22, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

فروری 23, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In