جمعرات, مئی 15, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

سی بی آئی کے 18 ملازمین کو ممتاز خدمات کیلئے صدر کا پولیس میڈل

Hindustan Express by Hindustan Express
اگست 15, 2024
in خاص خبریں
0
بنگال کے مختلف مقامات پر سی بی آئی کی تلاشی مہم
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، 14 اگست (یو این آئی) صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے بدھ کو سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) کے 18 افسران اور اہلکاروں کو امتیازی خدمات کے لیے صدر کا پولیس میڈل اور میرٹوریس سروس کے لیے پولیس میڈل سے نوازنے کی منظوری دی۔

محترمہ مرمو نے چھ افسران/اہلکاروں کو شاندار خدمات کے لیے صدر پولیس میڈل دینے کی منظوری دی ہے جبکہ 12 دیگر افسران/اہلکاروں کو شاندار خدمات کے لیے پولیس میڈل دینے کی منظوری دی ہے۔ جن لوگوں کو امتیازی خدمات کے لیے صدر کا پولیس میڈل دیا جائے گا ان میں سی بی آئی کے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس پردیپ کمار، ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس نریش کمار شرما، ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس پرمود کمار، ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس مکیش کمار، ہیڈ کانسٹیبل رام جی لال اوت اور راج کمار ہیڈ کانسٹیبل شامل ہیں۔

اسی طرح جن لوگوں کو شاندار خدمات پر پولیس میڈل سے نوازا جائے گا ان میں جوائنٹ ڈائریکٹر وجیندر بیدری، ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس محمد سوویز حق، ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ پولیس تتھاگت وردن، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کرشنا کمار سنگھ، انسپکٹر درشن سنگھ، اسسٹنٹ پولیس انسپکٹر ستیہ جیت ہلدر، ہیڈ کانسٹیبل للتا پرساد، ہیڈ کانسٹیبل سبھاش چندر، ہیڈ کانسٹیبل اومکارداس وشنو، ہیڈ کانسٹیبل سدی راجو ریڈی، کانسٹیبل شیوکمار سبرامنیم اور سٹینو گرافر سنجیو ریونکر شامل ہیں۔

Tags: امتیازی خدماتپولیس میڈلسنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشنسی بی آئیصدر جمہوریہ
ShareTweetSend
Previous Post

معروف ماہر تعلیم ڈاکٹر فیضان عزیزی کواقوام متحدہ کاخصوصی اعزاز

Next Post

سلطان پور کے موجودہ ایم پی کے انتخاب کو چیلنج مینکا کی عرضی خارج

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
سلطان پور کے موجودہ ایم پی کے انتخاب کو چیلنج مینکا کی عرضی خارج

سلطان پور کے موجودہ ایم پی کے انتخاب کو چیلنج مینکا کی عرضی خارج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 13, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025
جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

مئی 13, 2025
دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

مئی 11, 2025
پاکستان  کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

پاکستان کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

مئی 10, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

کرنل صوفیہ قریشی پر ہندوستان نازاں

مئی 8, 2025
ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

مئی 7, 2025
حیدرآباد میں مس ورلڈ مقابلہ کی تیاری مکمل

حیدرآباد میں مس ورلڈ مقابلہ کی تیاری مکمل

مئی 5, 2025
مولانا غلام محمد وستانوی کا انتقال

مولانا غلام محمد وستانوی کا انتقال

مئی 7, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In