بدھ, مارچ 4, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home بزم شمال

علامہ شبلی نعمانی میموریل ہیلپ لائن کے تحت مفتی طبی کیمپ

Hindustan Express by Hindustan Express
فروری 4, 2023
in بزم شمال
0
علامہ شبلی نعمانی میموریل ہیلپ لائن کے تحت مفتی طبی کیمپ
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ(پریس ریلیز ) علامہ شبلی نعمانی میمور یل میں میڈیکل ہیلپ لائن کے زیراہتمام ایک مفت طبی کیمپ کا انعقاد اندرا نگر میںکیا گیا۔یہ جانکاری کنوینرمحمدادریس نے ایک بیان میں دی ہے۔اس پروگرام میں مہمان خصوصی کے طور پرآنکھوں کے ماہر سرجن ڈاکٹرسعید احمد نے شرکت کی۔ نظامت کے فرائض ڈاکٹرمسیح الدین نے ا نجام دئے۔انہوں نے کہاکہ یہ کیمپ نعمان اعظمی کی کاوشوں سے چل رہاہے ،نعمان اعظمی نے ہمیشہ بے لوث خدمت کی ہے۔

پروگرام کاآغاز قاری ادریس کی تلاوت کلام پاک سے ہوا۔اس موقع پر مہمان اعزازی کی حیثیت سے ڈاکٹرفرید احمدنے شرکت کی اورکیمپ میں دیگرمہمان ڈاکٹروں نے اپنے خیالات کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم لوگوں کو چاہیے کہ ہم لوگ اپنی صحت کیلئے بیدار رہیں اوراپنی آنکھوں کی حفاظت کریں کیونکہ جسم کے تمام اعضاء میں سے آنکھ کی بہت اہمیت ہے اورہم کواس کیلئے بیدار رہناہوگا۔
کیمپ کو کامیاب بنانے میں نعمان اعظمی کے علاوہ حشمت علی اور اشرف علی نے اہم کردار ادا کیا۔ کیمپ کے اراکین نے مختلف اضلاع سے آئے تمام مریضوں کو مفت دوائیں اورچشمے تقسیم کرکے ان کا شکر یہ ادا کیا۔ آخیر میں تنظیم کے کنوینر محمدادریس نے کیمپ کی کامیابی پر تمام اراکین کا شکر یہ ادا کیا ۔

Tags: علامہ شبلی نعمانی میموریل ہیلپ لائنمفتی طبی کیمپ
ShareTweetSend
Previous Post

شعبۂ اسلامک اسٹڈیزاے ایم یو میں ریسرچ اسکالرس ایسوسی ایشن کا احیاء

Next Post

عمران خان نے جیل بھرو تحریک شروع کرنے کا اعلان کیا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
اسٹیبلشمنٹ ہمیں نیوٹرل نظر نہیں آرہی:عمران خان

عمران خان نے جیل بھرو تحریک شروع کرنے کا اعلان کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 23, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In