منگل, جنوری 13, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

پونے میں شیواجی و دیگرکی توہین کیخلاف بند میں مسلمان بھی شامل

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
دسمبر 13, 2022
in دیار وطن
0
پونے میں شیواجی و دیگرکی توہین کیخلاف بند میں مسلمان بھی شامل
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی(یواین آئی) مہاراشٹر کے گورنر جگت سنگھ کوشیاری اور بی جے پی کے کئی لیڈروں کے ذریعے شیواجی مہاراج،جیوتی با پھولے اور بھیم راؤ امبیڈکر کی توہین کے خلاف مسلمانوں کی مختلف تنظیموں کے بند کے اعلان میں سنبھاجی بریگیڈ، اوردیگر مراٹھا تنظیم، اورمختلف دیگر تنظیموں اور اپوزیشن جماعتوں نے شامل ہوکر اتحاد اور بھائی چارے کا ثبوت دیا اور اس احتجاج کو "سرودھرمیا شیو پریمی پونےکر” کے بینر تلے کیاگیا ۔

Not just #Pune but everyone who respect and greatful to #ChatrapatiShivajiMaharaj joined silent protest in Pune. People came from all over Maharashtra to witness this historic protest. #ShivajiMaharaj #Chatrapati #Maharashtra pic.twitter.com/inojraB7iq

— Kuchik Raghunath (@KuchikR) December 13, 2022

ان لیڈران کے مبینہ ریمارکس کے خلاف منگل کو پونے بھر میں بند کے اعلان کے طور پر خاموش مارچ نکالاگیا،شہر میں مکمل بند رہا،بزار اور تعلیمی ادارے بھی بند رہے۔البتہ میونسپل بسیں چلائی گئیں اور ٹریفک پر زیادہ اثر نہیں ہوا۔
ریاستی گورنر بھگت سنگھ کوشیاری اور بی جے پی لیڈروں کے ذریعہ چھترپتی شیواجی پر پچھلے چند ہفتوں میں متنازعہ کے خلاف بند تھا۔ بند کا کئی مسلم تنظیموں ،سنبھاجی بریگیڈ، این سی پی، کانگریس اور شیوسینا (یو بی ٹی) نے شیواجی نگر میں ایس ایس پی ایم ایس کے گراؤنڈ پر چھترپتی شیواجی مجسمہ کے سامنے میٹنگ کے بعد دی تھی۔ مہاراشٹر کے گورنر بھگت سنگھ کوشیاری اور بی جے پی کے قومی ترجمان سدھانشو ترویدی کے متنازعہ ریمارکس کی مذمت کرنے کے لیے سیاسی جماعتوں اور مختلف تنظیموں نے بند کیا۔ بہوجن اگادی اور شیتکاری کامگار پارٹیاں بند میں شامل رہیں ۔ گورنر اور ترویدی کو چھترپتی شیواجی مہاراج کے بارے میں ان کے ریمارکس کے لیے کئی ریاستی شعبوں سے شدید ردعمل کا سامنا کرنا پڑا۔ پارٹیوں نے متفقہ طور پر شہر میں بند کی کال دی ہے کیونکہ چھترپتی شیواجی مہاراج پر گورنر کے تبصروں کے نتیجے میں کوئی سزا نہیں ملی ہے۔
شہر کی مختلف تاجر تنظیموں، مراٹھا سیوا سنگ، مسلم تنظیموں، دلت تنظیموں، آٹورکشا یونینوں، بینک یونینوں اور مختلف مقامات کی انجمنوں نے پونے بند کی حمایت کی۔انجم انعامات اور اوبی سی نام تنظیم کے اقبال انصاری نے بھی احتجاجی جلوس نکالے،جمعیتہ علماء،جماعت اسلامی اور عوامی محاذ بھی بند میں شامل رہے۔

Tags: توہینشیواجیمسلمان
ShareTweetSend
Previous Post

فیملی شناختی کارڈ کے مجوزہ منصوبہ پرعمرعبداللہ کا سوال

Next Post

اپوزیشن کا ہنگامہ، لوک سبھا کی کارروائی ملتوی

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
اپوزیشن پارلیمنٹ میں مہنگائی اور بے روزگاری کے معاملے پر حکومت کو گھیرے گی

اپوزیشن کا ہنگامہ، لوک سبھا کی کارروائی ملتوی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025
مودی عمان  کے اعلیٰ ترین اعزاز  سے سرفراز

مودی عمان کے اعلیٰ ترین اعزاز سے سرفراز

دسمبر 26, 2025
بنگلہ دیش میں واقع ہندوستانی ویزا سینٹر عارضی طور پر بند

بنگلہ دیش میں واقع ہندوستانی ویزا سینٹر عارضی طور پر بند

دسمبر 18, 2025
100 نئی الیکٹرک بسیں ڈی ٹی سی کے بیڑے میں شامل

100 نئی الیکٹرک بسیں ڈی ٹی سی کے بیڑے میں شامل

دسمبر 18, 2025
عمر خالد و دیگر کی ضمانت پر  فیصلہ محفوظ

عمر خالد و دیگر کی ضمانت پر فیصلہ محفوظ

دسمبر 10, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In