ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

ہندوستانی سرحد کے اندر گرا میانمارکا بم، مچ گئی افراتفری

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 12, 2023
in اخبارجہاں, خاص خبریں
0
ہندوستانی سرحد کے اندر گرا میانمارکا بم، مچ گئی افراتفری
0
SHARES
14
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(ایجنسیاں/ ہندوستان ایکسپریس ویب ڈیسک):میانمار کی فضائیہ کی ہندوستانی سرحد کے قریب کارروائی کے دوران ہندوستانی حدود میں ایک بمکے گرنے کی خبر ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ہندوستانی فضائی حدود میں ایک بم کے گرنے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔حالانکہ برطانوی اخبار گارڈین کی رپورٹ کے مطابق میانمار کے لڑاکا طیاروں نے بھارتی حدود میں دو بم گرائے ہیں۔باغی کمانڈر نے برطانوی اخبار کو تصدیق کی کہ منگل کی دوپہر میانمار نے ریاست چن کے کیمپ وکٹوریا پر بمباری کی۔
کیمپ وکٹوریا چن نیشنل آرمی کا ہیڈکوارٹر ہے، یہ ایک مسلح گروپ ہے جو دیگر باغی گروپوں کے ساتھ مل کر میانمار میں جمہوریت بحال کرنا چاہتا ہے۔ چن نیشنل آرمی کا ٹریننگ کیمپ ریاست میزورام سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔

🚨BREAKING

Following reports of cross-border activity by the Myanmar Air Force earlier today, Myanmar Witness has geolocated footage of the airstrikes filmed from the Indian side of the border.

Email info@myanmarwitness.org for details. #WhatsHappeningInMyanmar pic.twitter.com/YMKhbTL6QX

— Myanmar Witness (@MyanmarWitness) January 10, 2023


ایک اور باغی جنگجو نے بتایا کہ میانمار کے لڑاکا طیاروں نے کیمپ پر متعدد بم گرائے جس سے افراتفری مچ گئی۔کچھ باغیوں کا کہنا تھا کہ لڑاکا طیاروں نے دریائے تیاؤ پار کیا، یہ دریاہندوستان اور میانمار کے درمیان سرحد ہے۔ریاست میزورام کے فرکاواں گاؤں میں مقامی افراد نے بتایا کہ دو بم ہندوستانی حدود میں گرے لیکن کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔گاؤں کی کونسل کے صدر راما نے تصدیق کی کہ ہندوستانی حدود میں بم گرے جس سے افراتفری مچ گئی۔
انہوں نے کہا کہ ہماری طرف ایک ٹرک فضائی حملے میں تباہ ہوگیا جو تیاؤ دریا کے پاس کھڑا تھا۔ان کا کہنا تھا کہ میانمار سے کچھ لوگ سرحد پار کر کے یہاں آئے اور گاؤں والے ان کی اور زخمیوں کی مدد کر رہے ہیں۔صدر گاؤں کونسل نے کہا کہ بمباری تین لڑاکا طیاروں اور دو ہیلی کاپٹرز نے کی تھی۔باغی کمانڈر کے مطابق فضائی حملے میں 7 جنگجو ہلاک ہوئے جن میں ایک خاتون بھی شامل تھی جبکہ 20 جنگجو زخمی ہوئے۔
میانمار سرحد پر تعینات ہندوستانی فوج کی ’آسام رائفلز‘ کے سینئر افسر نے خبر رساں ایجنسی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی سرحد کے قریب پڑوسی ملک کے اندر کئی دھماکے ہوئے۔ان کا کہنا تھا کہ معاملے کی مکمل چھان بین کے بعد سرکاری بیان جاری کیا جائے گا۔چمپئی کے ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ مقامی رہائشیوں کی طرف سے کیے جانے والے دعووں کی تصدیق کے لیے مجسٹریٹ کو جائے وقوعہ پر بھیجا گیا ہے۔

Tags: مسلح گروپمیانمارہندوستانی سرحد
ShareTweetSend
Previous Post

دہلی کے سرکاری اسکولوں کے لیے میگا بک فیئر کا انعقاد

Next Post

رواں سیزن میں گندم کی ریکارڈ فصل متوقع

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
رواں سیزن میں گندم کی ریکارڈ فصل متوقع

رواں سیزن میں گندم کی ریکارڈ فصل متوقع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In