جمعرات, مئی 14, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

ناگپور: پنچایت سمیتی الیکشن میں کانگریس کے "اچھے دن”

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 15, 2022
in دیار وطن
0
ناگپور: پنچایت سمیتی الیکشن میں کانگریس کے "اچھے دن”
0
SHARES
18
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

13 سیٹوں پر ہوئے چیئرپرسن کے انتخابات میں بھاجپا ایک پر بھی کامیابی حاصل نہیں کر سکی،جبکہ کانگریس نے 9 پر کامیابی حاصل کی

ممبئی(ہندوستان ایکسپریس ویب ڈیسک):مہاراشٹر کے ضلع ناگپور میں پنچایت سمیتی الیکشن کے ریزلٹ میں بی جے پی کو زوردار جھٹکا دیا ہے۔ 13 سیٹوں پر ہوئے پنچایت سمیتی چیئرپرسن کے الیکشن میں بی جے پی ایک پر بھی کامیابی حاصل نہیں کر سکی ہے، اور اس کے ساتھ ریاستی حکومت میں شامل ایکناتھ شندے کی شیوسینا کو محض ایک سیٹ پر اکتفا کرنا پڑا ہے۔ قومی آواز ڈاٹ کام کی خبر کے مطابق ناگپور پنچایت سمیتی الیکشن میں کانگریس نے کامیابی کا پرچم لہرایا ہے اور اس کی کارکردگی نے ایک طرح سے سبھی کو حیران کر کے رکھ دیا ہے۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق 13 چیئرپرسن کے عہدوں میں سے کانگریس نے 9 پر کامیابی حاصل کر اپنی مضبوط گرفت کو ظاہر کر دیا ہے۔ ساتھ ہی این سی پی (نیشنلسٹ کانگریس پارٹی) کو بھی 3 سیٹوں پر کامیابی ملی ہے۔ یعنی مہاوکاس اگھاڑی کا حصہ رہنے والی دو پارٹیوں نے ہی مجموعی طور پر 12 چیئرپرسن کے عہدے پر قبضہ کر لیا ہے۔ یہ نہ صرف بی جے پی کے لیے، بلکہ وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے کی گروپ والی شیوسینا پارٹی کے لیے بھی زوردار جھٹکا تصور کیا جا رہا ہے۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارمس پر بی جے پی کی اس زبردست ناکامی کا خوب ڈھنڈورا پیٹا جا رہا ہے۔ کچھ ایسے پوسٹس سامنے آئے ہیں جس میں بی جے پی کے زوال کو ان کی غلط سیاسی پالیسیوں کا نتیجہ قرار دیا جا رہا ہے۔ بہرحال، سبھی 13 سیٹوں پر نتیجہ برآمد ہونے کے بعد اس سے متعلق تفصیل بھی سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہے۔ اس میں بتایا گیا ہے کہ کانگریس نے ساونیر، کلمیشور، پارشیونی، کامٹھی، مودا، کوہی، امریڈ، بھیواپور، ناگپور میں پنچایت سمیتی کے چیئرپرسن عہدہ پر قبضہ کر لیا ہے۔ این سی پی نے کاٹول، نرکھیڈ اور ہنگنا میں اپنا پرچم لہرایا ہے۔ شندے کی شیوسینا نے صرف رامٹیک میں کامیابی حاصل کی اور کسی طرح اپنی عزت بچا لی۔

Tags: پنچایت سمیتی الیکشنناگپور
ShareTweetSend
Previous Post

امریکہ ایران کی بہادر خواتین کے ساتھ کھڑا ہے: بائیڈن

Next Post

ٹی وی اداکارہ ویشالی ٹھکر نے پھندہ لگا کر خودکشی کر لی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ٹی وی اداکارہ ویشالی ٹھکر نے پھندہ لگا کر خودکشی کر لی

ٹی وی اداکارہ ویشالی ٹھکر نے پھندہ لگا کر خودکشی کر لی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

مئی 11, 2026
بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

مئی 11, 2026
پارٹی میں بدعنوان عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا:ممتا بنرجی

ممتا نے بی جے پی کیخلاف جنگ شروع کرنے کا اعلان کیا

مئی 10, 2026
تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In