اتوار, مئی 17, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

‘ٹوائلٹ ٹیکس’ لگانے کی کوئی تجویز نہیں: سکھو

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 5, 2024
in دیار وطن
0
وزیراعلیٰ ہماچل پردیش نے 110 کروڑ روپے کی ترقیاتی اسکیموں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا
0
SHARES
22
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی/ شملہ، 04 اکتوبر ( یواین آئی ) ہماچل پردیش میں بیت الخلا پر ٹیکس لگانے کے تنازعہ کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے وزیر اعلیٰ ٹھاکر سکھویندر سنگھ سکھو نے وضاحت کی ہے کہ ریاستی حکومت کے پاس ایسا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔مسٹر سکھو نے یہاں نامہ نگاروں سے کہا کہ ہماچل میں ‘ٹوائلٹ ٹیکس’ لگانے کے دعوے بے بنیاد ہیں اور ریاستی حکومت میں ایسی کوئی تجویز نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی فائدے کے لیے ایسے بیہودہ اور بے بنیاد بیانات دئیے جا رہے ہیں جن سے گریز کیا جانا چاہیے۔

وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ہریانہ میں اسمبلی انتخابات کے پیش نظر بی جے پی مذہب کے نام پر سیاست کر رہی ہے۔ ان سے فائدہ اٹھانے کے لیے ایسے معاملات پر سیاست نہیں کی جانی چاہیے، خاص طور پر جب الزامات حقیقت سے دور ہوں۔
انہوں نے الزام لگایا کہ بی جے پی نے اسمبلی انتخابات میں جیت کو یقینی بنانے کے لیے 5000 کروڑ روپے کی ریوڑیاں تقسیم کیں جس میں مفت پانی کا اعلان بھی شامل ہے، لیکن اس کے دلکش نعروں کا شکار ہونے کے بجائے ریاست کے عوام نے کانگریس کو ایک مضبوط حکومت دی۔

Tags: بے بنیادٹھاکر سکھویندر سنگھ سکھوٹوائلٹ ٹیکسہماچل پردیشوزیر اعلیٰ
ShareTweetSend
Previous Post

ڈاکٹر ذاکر نائیک پاکستان کے دورہ پر

Next Post

امریکہ ہندوستان کا سب سےقابل اعتماد شراکت دار: پیوش گوئل

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
خوراک کے انتظام میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کریں: پیوشل گوئل

امریکہ ہندوستان کا سب سےقابل اعتماد شراکت دار: پیوش گوئل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

مئی 11, 2026
بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

مئی 11, 2026
پارٹی میں بدعنوان عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا:ممتا بنرجی

ممتا نے بی جے پی کیخلاف جنگ شروع کرنے کا اعلان کیا

مئی 10, 2026
تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In