جمعرات, جون 25, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

آزاد فلسطینی ریاست کے بغیر فلسطین، اسرائیل تنازع کا کوئی حل نہیں: سعودی وزیر خارجہ

Hindustan Express by Hindustan Express
ستمبر 19, 2023
in اخبارجہاں
0
آزاد فلسطینی ریاست کے بغیر فلسطین، اسرائیل تنازع کا کوئی حل نہیں: سعودی وزیر خارجہ
0
SHARES
19
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نیو یارک: نیو یارک میں عرب وزرائے خارجہ نے مشرق وسطی امن عمل کی بحالی کی کوششوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کے لیے خصوصی اجلاس کا انعقاد کیا ہے۔سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے اجلاس کی صدارت کی۔ خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق اجلاس میں عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل ابو الغیط، اردن کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ ایمن الصفدی، مصر کے وزیر خارجہ سامح شکری، یورپی یونین کے اعلی نمائندے برائے امور خارجہ شریک ہوئے۔
عرب وزرائے خارجہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78 ویں سیشن کے اجلاسوں میں شرکت کے لیے نیویارک میں ہیں۔ اجلاس میں ستر ممالک اور بین الاقوامی تنظیم کے نمائندے شریک ہیں۔ مختلف ملکوں سے پچاس عہدیداروں نے اجلاس سے خطاب کیا۔

فيديو | بحضور وزير الخارجية.. اجتماع رفيع المستوى بشأن مبادرة السلام العربية في مقر الأمم المتحدة

عبر مراسل #الإخبارية سهل الغانمي pic.twitter.com/tECy5qh2na

— قناة الإخبارية (@alekhbariyatv) September 18, 2023

مشرق وسطی امن عمل میں پیشرفت کے لیے مشترکہ کوششوں میں ہم آہنگی کے طریقہ کار پر مباحثہ ہوا۔علاوہ ازیں امن عمل کے احیا کی حوصلہ افزائی کے لیے اقدامات پر تبادلہ خیال کے لیے سیاسی، اقتصادی اور انسانی ورکنگ ٹیموں کی تشکیل کا معاملہ زیر بحث آیا۔
الاخباریہ کے مطابق سعودی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ’ آزاد فلسطینی ریاست کے بغیر فلسطین، اسرائیل تنازع کا کوئی حل نہیں ہے‘۔اجلاس کے بعد ان کا کہنا تھا کہ ’ تنازع کے دو ریاستی حل کو سامنے آنا چاہیے‘۔سعودی وزیر خارجہ نے کہ کہ’ اب ہم مقبوضہ علاقوں میں مسلسل اضافہ دیکھ رہے ہیں‘۔انہوں نے بتایا اجلاس میں موجود ممالک نے مسئلے کے حل اور اسے حقیقت بنانے کی ضرورت پر حمایت کا اظہار کا ہے۔اجلاس میں سعودی وزیر خارجہ کے دفتر کے ڈائریکٹر جنرل عبدالرحمن الداود اور مشیر دفتر خارجہ ڈاکٹر منال رضوان نے بھی شرکت کی۔

Tags: آزاد فلسطینی ریاستاسرائیلسعودی وزیر خارجہ
ShareTweetSend
Previous Post

آئین کی تمہید سے لفظ "سیکولر، سوشلسٹ” غائب:ادھیر رنجن چودھری

Next Post

ہندوستان کے سفر کے تعلق سے کینیڈا نے جاری کی ٹریول ایڈوائزری

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ہندوستان کے سفر کے تعلق سے کینیڈا نے جاری کی ٹریول ایڈوائزری

ہندوستان کے سفر کے تعلق سے کینیڈا نے جاری کی ٹریول ایڈوائزری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

مئی 11, 2026
بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

مئی 11, 2026
پارٹی میں بدعنوان عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا:ممتا بنرجی

ممتا نے بی جے پی کیخلاف جنگ شروع کرنے کا اعلان کیا

مئی 10, 2026
تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In