جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home عدلیہ

نوٹا کوزیادہ ووٹ ملنے کے معاملہ میں سپریم کورٹ کا الیکشن کمیشن کو نوٹس

Hindustan Express by Hindustan Express
اپریل 27, 2024
in عدلیہ
0
مرکز کشمیر میں انتخابات کے لیے تیار۔۔۔ حکومت نے سپریم کورٹ میں کہی یہ بات
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، 26 اپریل (یو این آئی) سپریم کورٹ نے کسی امیدوار سے زیادہ ’نوْٹا‘ کو ووٹ ملنے پر متعلقہ الیکشن کو کالعدم قرار دے کر رد کرنے کی ہدایت دینے کی مانگ والی ایک مفاد عامہ کی عرضی پر غور کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے جمعہ کو الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کیا ۔چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ، جسٹس جے بی پاردی والا اور جسٹس منوج مشرا کی بنچ نے سماجی کارکن اور مصنف شیو کھیڑا کی عرضی پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کیا۔بنچ نے کہا “ہم نوٹس جاری کریں گے۔ اس کا تعلق انتخابی عمل سے بھی ہے۔ دیکھتے ہیں الیکشن کمیشن اس معاملے پر کیا کہتا ہے۔
اس پر درخواست گزار کی طرف سے پیش ہونے والے سینئر ایڈوکیٹ گوپال سنکرانارائنن نے کہا کہ متعلقہ ریاستی الیکشن کمیشن (ایس ای سی) نے اعلان کیا ہے کہ اگر نوٹا کسی بھی الیکشن میں فاتح بن کر ابھرتا ہے تو دوبارہ پولنگ لازمی ہوگی۔وکیل نے کہا کہ چونکہ گجرات کے سورت پارلیمانی حلقے میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے امیدوار کے علاوہ کوئی دوسرا امیدوار نہیں تھا، اس لیے یہ سمجھا جاتا ہے کہ تمام ووٹر ایک ہی امیدوار کے حق میں ہیں۔ حال ہی میں سورت میں بی جے پی امیدوار کو بلامقابلہ منتخب قرار دیا گیا تھا۔عرضی میں کہا گیا ’’الیکشن کمیشن نوٹا کو ایک جائز امیدوار کے طور پر ماننے میں ناکام رہا ہے، جو کہ حکومت کے جمہوری شکل میں ضروری ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ نوٹا صرف ایک شہری کا ’ووٹ‘ نہیں ہے، بلکہ دراصل ایک درست انتخاب ہے۔‘’‘سپریم کورٹ نے ’پی یو سی ایل بنام یونین آف انڈیا‘ (2013) کے معاملے میں اپنے تاریخی فیصلے میں تمام ای وی ایم میں نوٹا (ان میں سے کوئی نہیں) آپشن متعارف کرانے کی ہدایت دی تھی۔

Tags: الیکشنالیکشن کمیشنسپریم کورٹشیو کھیڑامتعلقہ الیکشنمفاد عامہنوٹا
ShareTweetSend
Previous Post

ملک اس وقت آمریت کی زد میں ہے :شرد پوار

Next Post

مارک زکربرگ ایک دن میں18 ارب ڈالرز سے محروم

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
مارک زکربرگ ایک دن میں18 ارب ڈالرز سے محروم

مارک زکربرگ ایک دن میں18 ارب ڈالرز سے محروم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایران میں سونے کی چٹان دریافت

ایران میں سونے کی چٹان دریافت

دسمبر 3, 2025
آلودگی پر قابو پانے  کیلئے حکومت دہلی سنجیدہ

آلودگی پر قابو پانے کیلئے حکومت دہلی سنجیدہ

دسمبر 3, 2025
جشنِ ریختہ کا اسٹیج  اردو کی محبت کی خوشبو بکھیرنے کیلئے تیار

جشنِ ریختہ کا اسٹیج اردو کی محبت کی خوشبو بکھیرنے کیلئے تیار

دسمبر 3, 2025
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

سپریم کورٹ نے ریلائنس کی عر ضی خارج کی

دسمبر 2, 2025
ممتا بنرجی نے میگھالیہ میں انتخابی مہم کی شروعات کی

ایس آئی آر کے خلاف ممتا بنرجی کی پے در پے ریلیاں

دسمبر 2, 2025
گھریلوایئرلائنز کے مسافروں کی آمدورفت میں زبردست اضافہ

ایکسپائر سرٹیفکیٹ پر طیارہ اُڑا؟ ایئر انڈیا کیخلاف تحقیقات

دسمبر 3, 2025
دہلی میں ہوا کا معیار مسلسل 10ویں دن بھی بہت خراب

دہلی میں ہوا کا معیار مسلسل 10ویں دن بھی بہت خراب

دسمبر 2, 2025
بہار حکومت کے وزراء کے درمیان قلمدانوں تقسیم

بہار حکومت کے وزراء کے درمیان قلمدانوں تقسیم

نومبر 23, 2025
منریگا میں 26 کروڑ سے زائد رجسٹرڈ مزدور

منریگا میں 26 کروڑ سے زائد رجسٹرڈ مزدور

نومبر 21, 2025
ہند-بنگلہ دیش کے قومی سلامتی  کےمشیروں کی ملاقات

ہند-بنگلہ دیش کے قومی سلامتی کےمشیروں کی ملاقات

نومبر 20, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In