اتوار, مارچ 15, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

میگھالیہ میں این آر سی نافذ ہونے نہیں دیا جائے گا: ابھیشیک بنرجی

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 18, 2022
in دیار وطن
0
میگھالیہ میں این آر سی نافذ ہونے نہیں دیا جائے گا: ابھیشیک بنرجی
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کلکتہ (یواین آئی)ترنمول کانگریس کے آل انڈیا جنرل سکریٹری ابھیشیک بنرجی نے میگھالیہ کے دورے کے دوسرے دن مرکز کی بی جے پی حکومت کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اگر ہم اقتدار میں آئے تو این آر سی نافذہونے نہیں دیا جائے گا۔ ہم نے آسام میں بھی اس کے خلاف احتجاج کیا ہے۔
انہوں نے کہاکہ ہم اس ظالم حکومت کے خلاف لڑیں گے۔ ہم تنوع میں اتحاد پر یقین رکھتے ہیں۔ میگھالیہ وہ راستہ دکھائے گا۔ ہم نے میگھالیہ کے بارے میں دہلی میں احتجاج کیا تھا۔ ہم یہاں کے لوگوں کی زبان کی حفاظت کیلئے جدو جہد کریں گے۔ پارلیمنٹ کے اگلے اجلاس میں پارلیمنٹ کے اندر اور باہر دونوں جگہ احتجاج کریں گے۔
ابھیشیک بنرجی نے کہاکہ ”بی جے پی کو گارو میں ایک بھی سیٹ نہیں ملے گی۔ میں طویل عرصے سے تنظیم کر رہا ہوں۔ میں نے پارٹی کے کئی عہدوں پر کام کیا ہے۔ میں نے کئی گاؤں، شہروں اور ریاستوں کا دورہ کیا ہے۔ میں کہہ رہا ہوں۔ یہاں جو جوش و خروش دیکھنے کے بعد نظر آرہا ہے۔ یہاں کوئی روزگار نہیں، اسکول ٹیچر نہیں، اسپتال میں ٹیچر نہیں، انفراسٹرکچر نہیں، ہم اسے بدل دیں گے۔
میگھالیہ کی حکومت میں این پی پی-بی جے پی اتحاد پر تنقید کرتے ہوئے ابھیشیک نے کہا کہ آج کی میٹنگ کو دیکھ کر لگتا ہے کہ وہ رات کو نہیں سوئیں گے۔ اور یہ صرف وقت کی بات ہے۔ تین ماہ کے اندر این پی پی- بی جے پی اتحاد کو شکست ہوگی۔میگھالیہ اب دہلی سے نہیں چلے گا۔پورا شمال مشرقی اور مشرقی ہندوستان انہیں جواب دے گا۔

Tags: ابھیشیک بنرجیاین آر سیمیگھالیہ
ShareTweetSend
Previous Post

اردو کے بے لوث خادم پروفیسر عقیل احمد کا انتقال

Next Post

اسرو نے تاریخ رقم کی، ملک کے پہلے پرائیویٹ راکٹ کی کامیاب لانچنگ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
اسرو نے تاریخ رقم کی، ملک کے پہلے پرائیویٹ راکٹ کی کامیاب لانچنگ

اسرو نے تاریخ رقم کی، ملک کے پہلے پرائیویٹ راکٹ کی کامیاب لانچنگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In