اتوار, فروری 15, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

آسام میں ایک اور مدرسہ کو گرانے کا”سرکاری حکم”

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
اگست 31, 2022
in خاص خبریں, دیار وطن
0
آسام میں ایک اور مدرسہ کو گرانے کا”سرکاری حکم”
0
SHARES
50
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

گواہاٹی (ایجنسیاں): حکومت آسام نے بونگئی گاؤں میں واقعہ ایک مدرسہ کو مبینہ طور پر دہشت گردوں سے روابط کے الزام میں منہدم کرنے کا حکم دیا ہے۔ ریاست میں یہ دوسرا مدرسہ ہے جسے رواں ہفتہ میں مسمار کیا جا رہا ہے۔ ضلع انتظامیہ نے کبائیٹری میں موجود اس نجی مدرسہ کو منہدم کرنے کا حکم دیا ہے۔ قومی آواز ڈاٹ کام نے ایک رپورٹ کے حوالے سے بتایا کہ مدرسہ کے حفیظ الرحمن سے روابط بتائے جا رہے ہیں، جسے گزشتہ ہفتہ اے کیو آئی ایس (برصغیر میں القاعدہ) سلیپر سیل سے وابستہ دہشت گرد کے طور پر گرفتار کیا گیا تھا۔
میڈیا رپورٹ میں سرکاری ذرائع کے حوالہ سے بتایا گیا کہ مدرسہ کو رات بھر میں خالی کرا لیا گیا ہے اور طلبا کو دوسرے تعلیمی ادارورں میں منتقل کر دیا جائے گا۔ وہیں، پولیس ذرائع نے بتایا کہ تلاشی مہم کے دوران مدرسہ سے کالعدم انتہا پسند گروپوں سے متعلق دستاویزات برآمد کئے گئے ہیں۔
قبل ازیں، برپیٹا ضلع میں واقع مدرسہ کو ضلع انتظامیہ نے مسمار کر دیا، جس پر انصار اللہ بانگلہ ٹیم (اے بی ٹی) کے دو ارکان کو چار سال تک پناہ دینے کا الزام تھا۔ دہشت گردوں سے روابط کے الزام میں محمد سمن عرف سیف الاسلام کو رواں سال کے اوائل میں گرفتار کیا گیا تھا، جبکہ دوسرے کی تلاش جاری ہے۔ دونوں مشتبہ دہشت گردوں کو معاونت کے الزام میں مہتم مدرسہ، ایک استاد اور ایک دیگر شخص کو پہلے ہی گرفتار کیا جا چکا ہے۔
برپیٹا کے ایس پی امیتابھ سنہا نے کہا تھا ’’چونکہ یہ مدرسہ سرکاری زمین پر تعمیر کیا گیا تھا، اس لئے برپیٹا ضلع انتظامیہ کی طرف سے چلائی گئی بے دخلی مہم کے دوران اسے منہدم کر دیا گیا۔ نظم و نسق برقرار رکھنے کے لئے پولیس اہلکاروں کو تعینات کیا گیا تھا۔‘‘ سنہا نے کہا کہ مارچ میں محمد سمن کی گرفتار کے بعد برپیٹا کے ڈھکلیاپاڑہ میں مدرسہ شیخ الہند محمود الحسن جمعیۃ الہدا اسلامی اکادمی کے استادوں کی ملک مخالف عناصر سے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا۔

Tags: آسامانہداممدرسہ
ShareTweetSend
Previous Post

بی جے پی حکومتیں گرانے میں مصروف:آتشی

Next Post

سیلاب ڈپلومیسی: مودی کاپاکستان کے حالات پر ٹوئٹ اور شہباز کا "شکریہ”

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
سیلاب ڈپلومیسی: مودی کاپاکستان کے حالات پر ٹوئٹ اور شہباز کا "شکریہ”

سیلاب ڈپلومیسی: مودی کاپاکستان کے حالات پر ٹوئٹ اور شہباز کا "شکریہ"

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In