ہفتہ, مئی 16, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

ایمان مزاری کو کسی بھی مقدمہ میں گرفتار نہ کرنے کا حکم

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
ستمبر 2, 2023
in اخبارجہاں
0
ایمان مزاری کو کسی بھی مقدمہ میں گرفتار نہ کرنے کا حکم
0
SHARES
12
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پاکستان کی سماجی کارکن کو رہا کرنے کا فرمان جاری ہونے کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ نے یہ فصیلہ سنایا

اسلام آباد: انسداد دہشتگردی کی عدالت کی طرف سے وکیل اور سماجی رہنما ایمان مزاری کی رہائی کے حکم کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ نے کسی بھی مقدمے میں ایمان مزاری کو نہ گرفتار کرنے کا گذشتہ روز کی کارروائی کا تحریری حکمنامہ بھی جاری کر دیا۔بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے دو صفحات پر مشتمل تحریری حکمنامے میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیکریٹری داخلہ، انسپکٹر جنرل پولیس اور ڈی جی ایف آئی کو یہ ہدایت کی ہے کہ وہ ایمان مزاری کو گرفتار نہیں کریں گے۔عدالت نے اپنے تحریری حکمنامے میں یہ بھی لکھا کہ سیکریٹری داخلہ ، پولیس اور ایف آئی اے کسی صوبے کی گرفتاری میں معاونت بھی نہیں کریں گے۔ عدالت نے تینوں حکام کو یہ بھی حکم دیا کہ وہ یقینی بنائیں ایمان مزاری کو اسلام آباد کی حدود سے باہر نا لے جایا جائے۔
عدالت نے کہا کہ سیکریٹری داخلہ ایمان مزاری کے خلاف مقدمات متعلق پیر تک صوبوں سے تفصیلات مانگ کر آگاہ کریں۔عدالت نے اپنے فیصلے میں لکھا کہ ’ایس ایس پی آپریشنز کے مطابق اسلام آباد میں ایمان مزاری کے خلاف تین مقدمات درج ہیں۔
قبل ازیں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں انسداد دہشتگردی کی ایک عدالت نے دہشت گردوں کی مالی معاونت کرنے کے الزام پر مبنی کیس میں وکیل اور سماجی کارکن ایمان مزاری کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔اس مقدمے کی سماعت کرنے والے جج ابو الحسنات ذولقرنین نے ایمان مزاری کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے دس ہزار کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔ایمان مزاری کے خلاف یہ مقدمہ تھانہ بہارہ کہو میں درج تھا۔خیال رہے کہ ایمان مزاری کو 20 اگست کی رات ساڑھے تین بجے گرفتار کیا گیا تھا۔ اس کے بعد انھیں جب عدالت سے رہائی ملی تو پھر انھیں 28 اگست کو اڈیالہ جیل کے باہر سے دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔

Tags: اسلام آباد ہائی کورٹایمان مزاریپاکستانسماجی کارکن
ShareTweetSend
Previous Post

راجستھان : شوہر نے بیوی کو برہنہ پریڈ کرایا، آٹھ افراد گرفتار

Next Post

امریکہ: شکاریوں نے 14 فُٹ لمبے مگرمچھ کومار ڈالا

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
امریکہ: شکاریوں نے 14 فُٹ لمبے مگرمچھ کومار ڈالا

امریکہ: شکاریوں نے 14 فُٹ لمبے مگرمچھ کومار ڈالا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

مئی 11, 2026
بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

مئی 11, 2026
پارٹی میں بدعنوان عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا:ممتا بنرجی

ممتا نے بی جے پی کیخلاف جنگ شروع کرنے کا اعلان کیا

مئی 10, 2026
تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In