اتوار, فروری 8, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home عالم اسلام

فلسطین کویواین کی مکمل رکنیت کا حق: سعودی ولی عہد

شہزادہ محمد بن سلمان کا عرب اسلامی سربراہی اجلاس سے خطاب

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 11, 2024
in عالم اسلام
0
سعودی ولی عہد کی سربراہی میں خلائی سپریم کونسل کے قیام کا فیصلہ
0
SHARES
160
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ریاض (یواین آئی) سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان ریاض میں منعقد ہونے والی غیر معمولی عرب اسلامی سربراہی اجلاس سے آج خطاب میں غزہ میں اسرائیلی حارحیت کی دوٹوک الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین اقوام متحدہ میں مکمل رکنیت کا اہل ہے۔ یہ اطلاع العربیہ اردو نےدی۔سعودی ولی عہد نے کہا کہ "ہم مزید ممالک پر فلسطین کی ریاست کو تسلیم کرنے پر زور دینے میں کامیاب ہوئے جب کہ ہم نے دو ریاستی حل پر عمل درآمد کے لیے بین الاقوامی اتحاد کا آغاز کیا ہے۔ اس اتحاد کے پہلے اجلاس کی میزبانی بھی سعودی عرب کررہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فلسطینی اتھارٹی کے کردار کو کم کرنے کا کوئی جواز نہیں اور سعودی عرب اسرائیل سے فوری طور پر جنگ بند کا مطالبہ کرتا ہے۔ ان کا ملک دو ریاستی حل کے حق میں مزید ممالک کی حمایت کو متحرک کر رہا ہے اور فلسطینی ریاست کے قیام کی ضرورت پر زور دے رہا ہے۔

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے فلسطینی پناہ گزینوں کے ذمہ دار ادارے ’یو این آر ڈبلیو اے‘ کو اپنا کردار ادا کرنے سے روکنے کی مذمت کی۔ انہوں نے کہا کہ مملکت غزہ میں انسانی ہمدردی کے اداروں کے کام میں رکاوٹ ڈالنے کو مسترد کرتی ہے۔ فلسطینیوں اور لبنانیوں کے ساتھ سعودی عرب کی یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم فلسطینیوں اور لبنانیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔

ْلبنان کی صورتحال کے تناظر میں شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا کہ سعودی عرب لبنان کی خودمختاری کی خلاف ورزی کو مسترد کرتا ہے۔ لبنان میں اسرائیلی کارروائیاں قابل مذمت ہیں۔ سعودی عرب لبنان کی سلامتی اور خود مختاری کو خطرے میں ڈالنے کی مخالفت کرتا ہے۔واضح رہے کہ سعودی عرب کی میزبانی میں آج پیر کو ریاض میں عرب اور اسلامی سربراہی اجلاس ہو رہا ہے جس میں عالم اسلام اور عرب ممالک کی قیادت شرکت کررہی ہے۔

Tags: دو ریاستی حلسعودی عربعرب اسلامی سربراہی اجلاسمحمد بن سلمانولی عہد
ShareTweetSend
Previous Post

ڈائریکٹر این سی پی یو ایل نے کیا "وکست بھارت” کا”پرچار”

Next Post

دہلی میٹرو نے بائیک ٹیکسی سروس شروع کی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
دہلی میٹرو نے بائیک ٹیکسی سروس شروع کی

دہلی میٹرو نے بائیک ٹیکسی سروس شروع کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In