جمعہ, مئی 16, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دہلی نامہ

دہلی میٹرو نے بائیک ٹیکسی سروس شروع کی

خواتین کے لیے شی رائیڈس کے نام سے علیحدہ خدمات کی فراہمی

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 11, 2024
in دہلی نامہ
0
دہلی میٹرو نے بائیک ٹیکسی سروس شروع کی
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، 11 نومبر (یو این آئی) دہلی میٹرو نے مسافروں کے لیے بائیک ٹیکسی سروس شروع کی ہے، جس میں خواتین کے لیے علیحدہ بائیک ٹیکسی سروس بھی شامل ہے۔دہلی میٹرو کے ترجمان نے کہا کہ میٹرو کی آفیشل ویب سائٹ کی مدد سے اس سروس کے لیے رائیڈ بک کی جا سکتی ہے۔

دہلی میٹرو کے منیجنگ ڈائریکٹر ڈاکٹر وکاس کمار نے پیر کو اس سہولت کا افتتاح کیا۔ خواتین کی بائیک ٹیکسی شی رائیڈس کے نام سے اور سب کے لیے عام سہولت آر رائیڈز کے نام سے شروع کی گئی ہے۔

شی رائیڈس خواتین مسافروں کو سہولت کے مطابق محفوظ طریقے سے اپنی منزل تک آزادانہ سفر کا اختیار دیتا ہے۔ ان بائیک ٹیکسی کو خواتین ہی چلائیں گی۔ خواتین کی طرف سے چلائی جانے والی بائیک ٹیکسیاں خواتین مسافروں کی محفوظ نقل و حرکت کو یقینی بناتی ہیں۔ یہ الیکٹرک بائک کاربن فوٹ پرنٹ کو کم کرتی ہیں۔

یہ سروس سستی ہے اور اس کا کم از کم چارج 10 روپے رہے گا اور اس کے بعد پہلے 2 کلومیٹر کے لیے 10 روپے فی کلومیٹر اور اس کے بعد 8 روپے فی کلومیٹر رہے گا۔فرسٹ اینڈ لاسٹ مائل کنیکٹیویٹی انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ کے ساتھ شراکت میں شروع کی گئی، بائیک ٹیکسی سروس فی الحال 12 میٹرو اسٹیشنوں سے دستیاب ہے، جن میں دوارکا سیکٹر-21، دوارکا سیکٹر-10، دوارکا سیکٹر-14، دوارکا موڈ، جنک پوری ویسٹ، اتم نگر ایسٹ، راجوری گارڈن، سبھاش نگر، کیرتی نگر، قرول باغ، ملینیم سٹی سینٹر گروگرام اور پالم شامل ہیں۔ یہ سروس صبح 8 بجے سے رات 9 بجے کے درمیان ان اسٹیشنوں سے 3-5 کلومیٹر کے دائرے میں دستیاب ہوگی۔ اس کے بعد ایک ماہ میں 100 سے زائد اسٹیشنوں کو اس سہولت سے کور کیا جائے گا اور باقی اسٹیشنوں کا اگلے تین ماہ میں احاطہ کیا جائے گا۔ اس طرح ڈی ایم آر سی کے تمام 250 میٹرو اسٹیشنوں پر لاسٹ مائل کنیکٹیوٹی مزید مضبوط ہوگی۔

Tags: آر رائیڈزاسٹیشنبائیک ٹیکسی سروسدہلی میٹروفرسٹ اینڈ لاسٹ
ShareTweetSend
Previous Post

فلسطین کویواین کی مکمل رکنیت کا حق: سعودی ولی عہد

Next Post

ملک میں پہلی بار’خلائی مشق’کا اہتمام

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ملک میں پہلی بار’خلائی مشق’کا اہتمام

ملک میں پہلی بار'خلائی مشق'کا اہتمام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 13, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025
جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

مئی 13, 2025
دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

مئی 11, 2025
پاکستان  کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

پاکستان کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

مئی 10, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

کرنل صوفیہ قریشی پر ہندوستان نازاں

مئی 8, 2025
ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

مئی 7, 2025
حیدرآباد میں مس ورلڈ مقابلہ کی تیاری مکمل

حیدرآباد میں مس ورلڈ مقابلہ کی تیاری مکمل

مئی 5, 2025
مولانا غلام محمد وستانوی کا انتقال

مولانا غلام محمد وستانوی کا انتقال

مئی 7, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In