اتوار, جولائی 6, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

آٹھ برسوں میں شمال مشرق میں امن کو فروغ دیا گیا ہے: مودی

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 18, 2022
in خاص خبریں
0
اب مودی نے ‘ایک ملک ،ایک پولیس یونیفارم’ کی تجویز پیش کی
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

شیلانگ (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو کہا کہ ان کی حکومت نے شمال مشرقی خطے میں پچھلے آٹھ برسوں میں بہت سی رکاوٹوں کو دور کیا ہے اور خطے کی ترقی کے لیے مخلصانہ کوششیں کی ہیں، جس سے خطے میں امن کو فروغ ملا ہے مسٹرمودی شمال مشرق کے ایک روزہ دورے پر آئے ہیں۔ وہ میگھالیہ میں پروگراموں میں شرکت کے بعد تریپورہ جائیں گے۔ شیلانگ نارتھ ایسٹ زون کیمپس کی میٹنگ کے بعد یہاں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے مسٹرمودی نے کہا، ’’فٹبال میں اگر کوئی کھیل کی روح کے خلاف کام کرتا ہے تو اسے سرخ کارڈ دکھا کر باہر کردیا جاتا ہے۔ اسی طرح پچھلے آٹھ برسوں میں ہم نے نارتھ-ایسٹ میں ترقی سے متعلق رکاوٹوں کو سرخ کارڈ دکھایا ہے۔
شمال مشرقی خطہ میں سابقہ حکومتوں کے وقت میں بد نظمی اور بدعنوانی کی طرف بالواسطہ اشارہ کرتے ہوئے مسٹر مودی نے کہا کہ مرکزی حکومت خطے کی ترقی کے لیے مخلصانہ کوششیں کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم کرپشن، امتیازی سلوک، اقربا پروری، تشدد، رکے ہوئے منصوبوں اور ووٹ بینک کی سیاست کے خاتمے کے لیے خلوص نیت سے کام کر رہے ہیں۔
وزیر اعظم نے کہا کہ ان کی حکومت ملک میں کھیلوں کی ترقی کے لیے ایک نئے نقطہ نظر کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے جس سے شمال مشرقی خطے کے نوجوانوں کو فائدہ پہنچا ہے۔ اس تناظر میں انہوں نے کہا کہ ملک کی پہلی اسپورٹس یونیورسٹی شمال مشرقی خطے میں قائم کی گئی ہے۔مسٹر مودی نے کہا کہ ان کی حکومت کے دوران ترقی صرف بجٹ ٹینڈرز اور سنگ بنیاد رکھنے تک محدود نہیں ہے۔ یہ کام 2014 سے پہلے بھی ہو تے تھے، فیتے کاٹے جاتے تھے، لیڈر ہار پہنتے تھے اور نعرے لگائے جاتے تھے۔

Tags: امنشمال مشرقمودی
ShareTweetSend
Previous Post

مہاراشٹر کے غداروں کو دفن کیے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے: ادھوٹھاکرے

Next Post

شمالی ہندوستان میں کڑاکے کی سردی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
شمالی ہندوستان میں کڑاکے کی سردی

شمالی ہندوستان میں کڑاکے کی سردی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

جون 27, 2025
تیسری مدت میں ہر قسم کی بدعنوانی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے: مودی

مودی۲ جولائی کو پانچ ممالک کے دورہ پر جائیں گے

جون 27, 2025
شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

جون 25, 2025
ڈونلڈ ٹرمپ دھوکہ دہی میں ملوث قرار

ایران سے اسرائیل کو بڑی مار پڑی: صدرِ امریکہ

جون 27, 2025
کسانوں کے بقایہ جات کی پوری ادائیگی کرائے گی حکومت :یوگی

‘سیکولر’و’سوشلسٹ’ الفاظ سے یوگی کو دقـت

جون 25, 2025
ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

جون 25, 2025
قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

جون 24, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

انسداد انتہاپسندی کی صورتحال کا وزیر داخلہ نے جائزہ لیا

جون 22, 2025
امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

جون 22, 2025
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جون 22, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In