جمعرات, مارچ 26, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

ملکہ الزبتھ دوم کی قبر کی تصویر جاری کردی گئی

Hindustan Express by Hindustan Express
ستمبر 24, 2022
in اخبارجہاں
0
ملکہ الزبتھ دوم کی قبر کی تصویر جاری کردی گئی
0
SHARES
16
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لندن(ایجنسیاں):سات دہائیوں تک تخت نشین رہنے والی ملکہ الزبتھ دوم کی قبر کی تصویر جاری کردی گئی۔برطانوی میڈیا کے مطابق 96 سال کی عمر میں انتقال کرنے والی آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم کی تدفین لندن میں سرکاری طور پر آخری رسومات کی ادائیگی کے بعد کنگ جارج ششم میموریل چیپل میں کی گئی تھی۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق ملکہ الزبتھ دوم کی آخری آرام گاہ کی تصویر جاری کردی گئی جس پر سیاہ پتھر کی صلیب نصب کی گئی ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق شاہی خاندان کی جانب سے جاری کردہ تصویر کے مطابق ملکہ کی قبر پر سیاہ پتھرکے صلیب نصب کی گئی ہے جس پر ملکہ اور ان کے شوہر شہزادہ فلپ کا نام, تاریخ پیدائش اور وفات کے ساتھ کندہ ہے۔تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سیاہ پتھر کے صلیب پر سنہری حرف میں ملکہ الزبتھ دوم، کے نام کے ساتھ ان کے والد کا نام بادشاہ جارج ششم اور والدہ ملکہ الزبتھ کے نام ، تاریخ پیدائش اور وفات کے ساتھ کندہ ہیں۔
کنگ جارج ششم میموریل چیپل ونڈسر کیسل میں سینٹ جارج کے چیپل کا حصہ ہے اور اسے ملکہ الزبتھ دوم نے 1962 میں اپنے والد کی تدفین کے لیے بنایا تھا جبکہ اس سے قبل جارج ششم کو1952 میں موت کے بعد قلعے کے شاہی والٹ میں دفن کیا گیا تھا۔

Tags: صلیبقبرملکہ الزبتھ دوم
ShareTweetSend
Previous Post

طالبات کی نامناسب ویڈیوز کے معاملہ میں فوجی جوان گرفتار

Next Post

راشن کی تقسیم میں بڑی بے ضابطگیاں،مودی کے بھائی کا دعویٰ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
راشن کی تقسیم میں بڑی بے ضابطگیاں،مودی کے بھائی کا دعویٰ

راشن کی تقسیم میں بڑی بے ضابطگیاں،مودی کے بھائی کا دعویٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In