منگل, اپریل 14, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

امریکی بحریہ کی سربراہی خاتون ایڈمرل کے سپرد کرنے کی تیاری

Hindustan Express by Hindustan Express
جولائی 22, 2023
in خاص خبریں
0
امریکی بحریہ کی سربراہی خاتون ایڈمرل کے سپرد کرنے کی تیاری
0
SHARES
13
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

واشنگٹن: صدرِ امریکہ جو بائیڈن نے اعلان کیا ہے کہ وہ خاتون ایڈمرل لیزا فرینچیٹی کو امریکی بحریہ کی سربراہی کیلئے نامزد کریں گے۔ ٓپ کو بتادیں کہ اس نامزدگی کے بعد ایڈمرل لیزا فرینچیٹی امریکی تاریخ میں پہلی خاتون ہوں گی جو بحریہ کی کمان کریں گی اور جوائنٹ چیفس آف اسٹاف میں خدمات سرانجام دیں گی۔ ذہن نشیں رہے کہ فرینچیٹی یورپ اور افریقہ میں امریکی بحریہ کی ڈپٹی کمانڈر رہ چکی ہیں، وہ ستمبر 2022 میں وائس چیف آف نیول آپریشنز بنی تھیں۔ بحریہ کے موجودہ سربراہ ایڈمرل مائیک گلڈے کی چار سالہ مدت اگلے مہینے مکمل ہوجائے گی۔
بائیڈن نے اپنے بیان میں کہا کہ فرینچیٹی ہماری قوم کیلئے بطور کمیشنڈ افسر 38 سال سے خدمات سرانجام دے رہی ہیں، اس وقت وہ وائس چیف آف نیول آپریشنز ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ فرینچیٹی دوسری خاتون ہوں گی جنہیں امریکی بحریہ میں فور اسٹار ایڈمرل کا رینک ملے گا اور اگر اس کی توثیق ہوگئی تو وہ پہلی خاتون ہوں گی جو چیف آف نیول آپریشنز بنیں گی اور جوائنٹ چیفس آف اسٹاف میں کام کریں گی۔
حالانکہ ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ سینیٹ بھی ان کی نامزدگی کی توثیق کرے گی یا نہیں کیونکہ ریپبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے ایک قانون ساز نے 200 سینئر عسکری نامزدگیاں روک رکھی ہیں۔

Tags: امریکی بحریہجو بائیڈنخاتون ایڈمرل
ShareTweetSend
Previous Post

یاسین ملک کی سپریم کورٹ میں ذاتی پیشی کے معاملہ میں ہوئی بڑی چوک،4 اہلکار ہوئے معطل

Next Post

آل انڈیا مسلم بیداری کاروان کو منی پور کے تشدد کیخلاف احتجاج کی اجازت نہیں ملی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
آل انڈیا مسلم بیداری کاروان کو منی پور کے تشدد کیخلاف احتجاج کی اجازت نہیں ملی

آل انڈیا مسلم بیداری کاروان کو منی پور کے تشدد کیخلاف احتجاج کی اجازت نہیں ملی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In