ہفتہ, فروری 21, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن دیارِ ملت

مولانا حبیب الرحمن ثانی لدھیانوی ؒ کی سوانح حیات پر شائع کی گئی کتاب کی پیشکش

Hindustan Express by Hindustan Express
مئی 27, 2023
in دیارِ ملت
0
مولانا حبیب الرحمن ثانی لدھیانوی ؒ کی سوانح حیات پر شائع کی گئی کتاب کی پیشکش
0
SHARES
202
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لدھیانہ ( پریس ریلیز) مجلس احرار اسلام ہند کے سابق صدر و پنجاب کے سابق شاہی امام شیر اسلام حضرت مولانا حبیب الرحمن ثانی لدھیانوی مرحوم کی سوانح حیات پر شائع کی گئی کتاب آج شاہی امام پنجاب مولانا محمدعثمان رحمانی لدھیانوی نے خصوصی طور پر حضرت پیر جی حافظ حسین احمد صاحب قادری مجددی صاحب بوڑیا کو پیش کی ، کتاب داستان مجاہد کو دیکھ کر حضرت پیر جی نے نہایت خوشی کا اظہار کرتے ہوئے فرمایا کہ یہ کتاب شیر اسلام مولانا حبیب الرحمن ثانی لدھیانوی مرحوم کی شخصیت کی جہاں عکاسی کرتی ہے وہیں یہ ایک تاریخی دستاویز ہے جو کہ آنیوالی نسلوں کے لئے یقینا مشعل راہ بھی ثابت ہوگا ، پیر جی حافظ حسین احمد صاحب نے کہا کہ مرحوم مولانا حبیب الرحمن ثانی سے ان کے خاندان کے تعلقات نسل در نسل دینی نسبت سے آگے بڑھ رہے ہیں اور یہ اللہ کریم کا خاص کرم ہے ، انہوں نے کہا کہ مولانا مرحوم کی شخصیت صرف پنجاب ہی نہیں بلکہ پوری ملک کے مسلمانوں کا حوصلہ اور ہمت تھی وہ بے خوف شخصیت کے مالک تھے ان کی حیات میں یہ بات روز روشن کی طرح عیاں تھی کہ وہ اللہ کے لئے کبھی کسی طاقت سے مرعوب نہیں ہوئے ،پیر جی نے کہا کہ پنجاب ہریانہ اور ہماچل میں اسلام کی اشاعت اور مساجد و مدارس کے قیام میں جو کردار شیر اسلام مولانا حبیب الرحمن ثانی لدھیانوی ؒ نے ادا کیا ہے اور بند پڑی مساجد کو آپکے خاندان نے تقسیم ہند کے بعد فورا جن مشکلات اور مصائب کے ساتھ آباد کر وایا اسے تاریخ میں ہمیشہ سنہری الفاظات میں یاد رکھا جائیگا ،پیر جی نے کہا کہ ہم دعا گو ہیں شیر اسلام ؒ کی نسل آپکے نقش قدم پر چل کر ملک اور قوم کی خدمت کرتی ہے اور ہمیں اس بات پر اطمنان اور خوشی ہے کہ آپکے فرزند ارجمند پنجاب کے موجودہ شاہی امام مولانا محمد عثمان رحمانی لدھیانوی اپنے والد کی روایتوں کی حقیقی وارث ثابت ہوئے ہیں ، قابل ذکر ہے کے علمائے لدھیانہ کے سرخیل شیر اسلام مولانا حبیب الرحمن ثانی لدھیانوی ۱۰ ستمبر ۲۰۲۱؁ء کو لدھیانہ میں وصال فرما گئے تھے ، جس کے بعد ان کی حیات پر ایک کتاب جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا جو کہ ’’داستان مجاہد‘‘کی شکل میں منظر عام پر آچکی ہے اس کتاب کے مرتب جناب مولانا مفتی محمد عارف جیسلمیری صدر جمعیت علماء لدھیانہ ہیں اس دستاویزی کتاب میں مولانا محمد عثمان رحمانی لدھیانوی نے اپنے والد مرحوم شیر اسلام مولانا حبیب الرحمن ثٓنی لدھیانوی کی حیات پر جامع مظمون قلم بند کیا ہے اس کے ساتھ ساتھ ملک کے نامور علماء حضرات کے شیر اسلام کی حیات پر تحریر کئے گئے مضامین قلم بند کئے گئے ہیں جن میںحضرت مولانا محمد سعیدی ، مفتی خالد سیف اللہ نقشبندی گنگوہی ،حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب ، مولانا سید احمد خضر شاہ صاحب کشمیری ، مولانا شعیب اللہ مفتاحی ، حضر ت مولانا اختر امام عادل صاحب ، مولانا ڈاکٹر عبد الرحمن ساجد الاعظمی ، مولانا عبد القیوم حقانی ، مولانا نسیم اختر شاہ قیصر ، مولانا محمد راشد صاحب گورکھپوری ، مولانا کبیر الدین فاران مظاہری ، صوفی محمد اسماعیل مالیرکوٹلوی ، پروفیسر ڈاکٹر محمد اقبال مالیرکوٹلہ ، مولانا ابو طالب رحمانی کلکتہ ، سمیت ملک کے متعددجید علماء کے مضامین درج ہیں ،

Tags: پیشکشسوانح حیاتمولانا حبیب الرحمن ثانی لدھیانوی ؒ
ShareTweetSend
Previous Post

نگر پالیکا پریشد دیوبند کے نو منتخب چیئرمین و دیگر کی حلف برداری

Next Post

ریڈ اینڈ لیڈ فاؤنڈیشن کی جانب سے "ہم بھارت کے لوگ” عنوان کے تحت مذاکرہ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ریڈ اینڈ لیڈ فاؤنڈیشن کی جانب سے "ہم بھارت کے لوگ” عنوان کے تحت مذاکرہ

ریڈ اینڈ لیڈ فاؤنڈیشن کی جانب سے "ہم بھارت کے لوگ" عنوان کے تحت مذاکرہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In