منگل, دسمبر 16, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار

صدرنے گجرات میں 1330 کروڑ کے ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھا

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 3, 2022
in أخبار, خاص خبریں, دیار وطن
0
صدرنے گجرات میں 1330 کروڑ کے ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھا
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

گاندھی نگر(یو این آئی) صدر دروپدی مرمو نے پیر کو گجرات کے گاندھی نگر میں 1330 کروڑ روپے سے زیادہ کے ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھا ور افتتاح کیا۔ صدر بننے کے بعد آج پہلی بار گجرات کا دورہ کرنے والی محترمہ دروپدی مرمو نے اس موقع پر گجراتی زبان میں اپنے خطاب کا آغاز کرتے ہوئے کہا، ’’راشٹرپتی بنیا پچھی پہیلی وار آپ سونی وچے اہیں گجرات ما آوینے پرسنتانو انوبھو کری رہی چھوں۔ آپ سونی کشلتانی پرارتھنا کروچھوں‘‘ (صدر بننے کے بعد پہلی بار گجرات آکر خوشی محسوس کر رہی ہوں۔ آپ سب کی خیریت کے لیے دعاگو ہوں۔)
اپنے دورہ گجرات کے دوران انہوں نے احمد آباد میں گاندھی آشرم کی یادیں تازہ کیں اور کہا کہ انہیں سابرمتی آشرم میں کچھ وقت گزارنے کا موقع ملاتھا۔ بابائے قوم مہاتما گاندھی کی زندگی اور نظریات آج بھی انسانیت کے لیے اتنے ہی بامعنی ہیں۔ محترمہ مرمو نے کہا کہ گجرات کی ترقی سے متعلق صحت اور طبی تعلیم، پانی کی فراہمی، سڑکوں، آبپاشی اور بندرگاہ کی ترقی جیسے مختلف پروجیکٹوں کے نفاذ سے کسانوں اور چھوٹے بڑے تاجروں کو روزگار سمیت کئی مواقع میسر آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ گاندھی نگر میں زیر تعمیر سپر اسپیشلٹی اسپتال اور 85 فیصد قبائلی آبادی والے ضلع نرمدا (ضلع ہیڈکوارٹر) راج پیپلا میں 530 کروڑ روپے کی لاگت سے 540 بستروں پر مشتمل جی ای ایم ای آرایس میڈیکل کالج اور اسپتال کی تعمیر شروع ہونے سے مقامی شہریوں کو صحت کی سہولیات اور طلبہ کو میڈیکل کی تعلیم کا زیادہ سے زیادہ فائدہ حاصل ہو گا۔

Tags: ترقیاتی منصوبہصدر جمہوریہگجرات
ShareTweetSend
Previous Post

رادھیکا مدان اپنی آنے والی فلم میں مصروف

Next Post

وزیر داخلہ کشمیر کے دوروزہ دورہ پر

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
وزیر داخلہ کشمیر کے دوروزہ دورہ پر

وزیر داخلہ کشمیر کے دوروزہ دورہ پر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

عمر خالد و دیگر کی ضمانت پر  فیصلہ محفوظ

عمر خالد و دیگر کی ضمانت پر فیصلہ محفوظ

دسمبر 10, 2025
امت  شاہ اور راہل کے درمیان لوک سبھا میں بحث

امت شاہ اور راہل کے درمیان لوک سبھا میں بحث

دسمبر 10, 2025
قومی دستکاری ایوارڈ تقسیم

قومی دستکاری ایوارڈ تقسیم

دسمبر 10, 2025
ایف بی آئی پاسپورٹ چور- ٹرمپ کا سنگین الزام

ٹرمپ نے ہندوستان کو دی نئی دھمکی

دسمبر 10, 2025
کچی آبادی کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کا وزیر اعلیٰ کا عزم

کچی آبادی کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کا وزیر اعلیٰ کا عزم

دسمبر 10, 2025
ایران میں سونے کی چٹان دریافت

ایران میں سونے کی چٹان دریافت

دسمبر 3, 2025
آلودگی پر قابو پانے  کیلئے حکومت دہلی سنجیدہ

آلودگی پر قابو پانے کیلئے حکومت دہلی سنجیدہ

دسمبر 3, 2025
جشنِ ریختہ کا اسٹیج  اردو کی محبت کی خوشبو بکھیرنے کیلئے تیار

جشنِ ریختہ کا اسٹیج اردو کی محبت کی خوشبو بکھیرنے کیلئے تیار

دسمبر 3, 2025
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

سپریم کورٹ نے ریلائنس کی عر ضی خارج کی

دسمبر 2, 2025
ممتا بنرجی نے میگھالیہ میں انتخابی مہم کی شروعات کی

ایس آئی آر کے خلاف ممتا بنرجی کی پے در پے ریلیاں

دسمبر 2, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In