پیر, فروری 16, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

وزیر اعظم کا روسی صدر کو ٹیلی فون

Hindustan Express by Hindustan Express
مارچ 21, 2024
in خاص خبریں
0
وزیر اعظم کا روسی صدر کو ٹیلی فون
0
SHARES
20
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، 20 مارچ (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج رشیئن فیڈریشن کے صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی وزیراعظم نے انہیں روسی فیڈریشن کا دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی اور روس کے دوست عوام کی امن، ترقی اور خوشحالی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا دونوں رہنماؤں نے آنے والے برسوں میں دونوں ممالک کے درمیان خصوصی اور مراعات یافتہ اسٹریٹجک پارٹنرشپ کو مزید مضبوط بنانے کے لیے ٹھوس کوششیں کرنے پر اتفاق کیا۔
دونوں رہنماوں نے دوطرفہ تعاون کے مختلف امور میں پیش رفت کا بھی جائزہ لیا اور باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔روس-یوکرین تنازعہ پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے آگے بڑھنے کے راستے کے طور پر بات چیت اور سفارت کاری کے حق میں ہندوستان کے مستقل موقف کا اعادہ کیا۔دونوں رہنماؤں نے رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا۔
خاص بات یہ بھی ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے آج یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کے ساتھ بھی ٹیلی فون پر بات کی۔دونوں رہنماؤں نے، مختلف شعبوں میں ہندوستان-یوکرین شراکت داری کو مزید مضبوط کرنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔
وزیر اعظم نے روس-یوکرین تنازعہ پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے ہندوستان کے عوام پر مبنی نقطہ نظر کا اعادہ کیا اورپیشرفت کرنے کے لیے بات چیت اور سفارت کاری پر زور دیا۔
انہوں نے روشنی ڈالی کہ ہندوستان، فریقین کے درمیان تمام مسائل کے جلد اور پرامن حل کے لیے تمام کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہندوستان پرامن حل کی حمایت کے لیے ہر ممکن کوشش جاری رکھے گا۔صدر زیلنسکی نے یوکرین کے لوگوں کے لیے ہندوستان کی مسلسل انسانی بنیاد پر امداد کی تعریف کی۔دونوں رہنماؤں نے رابطے میں رہنے سے اتفاق کیا۔

Tags: ٹیلی فونروسی صدرمودیوزیر اعظمولادیمیر پوتن
ShareTweetSend
Previous Post

الیکشن کمشنر کی تقرری کو چیلنج کرنے والی عرضی پر مرکز کا جوابی حلف نامہ

Next Post

کینیڈا اب اسرائیل کو ہتھیار فروخت نہیں کرے گا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
کینیڈا اب اسرائیل کو ہتھیار فروخت نہیں کرے گا

کینیڈا اب اسرائیل کو ہتھیار فروخت نہیں کرے گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In