چنئی۔ ( پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آ ف انڈیا کی تمل ناڈو اور کیرلا شاخہ کی جانب سے منی پور میں عیسائیوں اقلیتوں پر حملے بند کرنے کے مطالبے کو لیکر دونوں ریاستوں کے ا ہم شہروں میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے ۔ جس میںعیسائی برادری کے نمائندوں سمیت سینکڑوں کارکنان شریک رہے۔