ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

تلنگانہ میں دوسرے دن بھی راہل و پرینکا کی بس یاترا

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 19, 2023
in دیار وطن
0
تلنگانہ میں دوسرے دن بھی راہل و پرینکا کی بس یاترا
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

حیدرآباد(یواین آئی) کانگریس نے تلنگانہ میں انتخابی تشہیری مہم میں تیزی پیداکردی ہے۔پارٹی کے سابق صدرراہل گاندھی نے اپنی وجئے بھیری بس یاترا دوسرے دن بھوپال پلی سے کاٹارم تک منعقد کی۔اس یاترا میں ان کے ساتھ پارٹی کی جنرل سکریٹری پرینکاگاندھی بھی تھیں۔یاترا کے دوران عوام کا ہجوم دیکھاگیاجو راہل گاندھی اور پرینکاگاندھی کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی کوشش کررہے تھے۔اس یاترا کے دوران عوام کا غیرمعمولی جوش وخروش دیکھاگیا۔کاٹارم میں راہل گاندھی نے کسانوں سے ملاقات کی اور ان کے مسائل سے واقفیت حاصل کی۔ساتھ ہی انہوں نے بے روزگاروں کی بائیک ریلی میں شرکت کی۔راہل گاندھی نے امبیڈکرسنٹر میں مقامی عوام سے ملاقات بھی کی اور ان کے مسائل بھی جاننے کی کوشش کی۔
ادھرصدرتلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی ریونت ریڈی نے کہا ہے کہ ریاست میں کانگریس کے برسراقتدارآنے کے بعد سنگارینی کالریز کوئلہ کے ورکرس کے مسائل کے حل کو یقینی بنایاجائے گا۔انہوں نے بھوپال پلی ضلع میں سنگارینی کالریز ورکرس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تلنگانہ کو ریاست کا درجہ دلانے کے لئے چلائی گئی تحریک میں سنگارینی کالریز کے ورکرس کا اہم رول رہا ہے۔ انہوں نے بی آر ایس حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ سنگارینی کالریز کے ورکرس کی قربانی کو فراموش کر رہی ہے۔ انہوں نے پوچھا کہ اگر سنگارینی کالریز کے ورکرس عام ہڑتال میں حصہ نہیں لیتے تو کیا تلنگانہ حقیقت بن پاتا؟ انہوں نے کہاکہ تلنگانہ حکومت سنگارینی کالریز کے ورکرس کے مسائل کو نظرانداز کررہی ہے۔انہوں نے وعدہ کیا کہ ریاست میں کانگریس کے برسر اقتدار آنے پر سنگارینی کے ورکرس کے مسائل حل کئے جائیں گے۔

Tags: انتخابی تشہیری مہمپرینکاگاندھیتلنگانہراہل گاندھی
ShareTweetSend
Previous Post

ایران کے میزائل پروگرام پر امریکہ کی نئی پابندیاں

Next Post

اسرائیلی فوج کی غزہ پر زمینی حملے کی تمام تیاریاں مکمل:صہیونی میڈیا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
اسرائیلی فوج کی غزہ پر زمینی حملے کی تمام تیاریاں مکمل:صہیونی میڈیا

اسرائیلی فوج کی غزہ پر زمینی حملے کی تمام تیاریاں مکمل:صہیونی میڈیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In