بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں دلچسپ

راہل کا ولاس پور سے رائے پور ٹرینکا سفر

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 3, 2023
in دلچسپ
0
راہل کا ولاس پور سے رائے پور ٹرینکا سفر
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

تجربات شیئر کرتے ہوئے بولے” ریل میں محبت کی دکانیں کھلتی ہیں، ہندوستان جوڑتا ہے”

نئی دہلی (یو این آئی) کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے منگل کو ریل سے ولاس پور سے رائے پور تک دو گھنٹے کا ٹرین کا سفر کیا اور کہا کہ انہیں احساس ہوا ہے کہ ہندوستان اس ٹرین میں رہتا ہے جہاں مختلف مذاہب، زبانوں اور طبقات کے لوگ اجنبی سے اپنے بنتے ہیں اور سفر میں محبت کی دکانیں کھلتی ہیں چھتیس گڑھ کے ولاس پور سے رائے پور تک ٹرین کے دو گھنٹے کے سفر کے اپنے تجربے کو سوشل میڈیا پرشیئر کرتے ہوئے مسٹر گاندھی نے کہا کہ ہندوستانی ریلوے میں روزانہ ایک کروڑ لوگ سفر کرتے ہیں جہاں حقیقی ہندوستان کی جھلک دیکھنے کو ملتی ہے۔
مسٹر گاندھی نے کہاکہ ”ریلوے ہندوستان کی لائف لائن ہے جس میں روزانہ تقریباً ایک کروڑ لوگ سفر کرتے ہیں۔ ٹرین میں حقیقی ہندوستان کی جھلک – مختلف مذاہب، زبانوں اور طبقوں کے لوگ اجنبی سے اپنے بنتے ہیں، محبت کی دکانیں کھلتی ہیں، ہندوستان جوڑتا ہے۔ اسی سوچ کے ساتھ میں نے بلاس پور سے رائے پور کے اس مختصر لیکن یادگار سفر پر نکلا۔
چھتیس گڑھ کے کئی پرجوش نوجوانوں سے ملاقات اور باتیں ہوئیں،خاص طور ریاست کے ہونہار کھلاڑیوں سے۔ ان کی آنکھوں میں بہت سے خواب تھے اورپورے ہوں گے یہ یقین تھا۔ ان کی توقعات اور جدوجہد پر کھل کر بات کی گئی۔“
مسٹر گاندھی نے کہاکہ ”اس دوران میں نے ایک ہونہار لڑکی سے بھی ملاقات کی، جو دلت برادری سے آتی ہے – اس کی بنائی ہوئی تصویریں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی، وہ ایک بہت باصلاحیت فنکار ہے۔ ٹرین کا سفر بہت خوشگوار تھا، 2 گھنٹے کیسے گزر گئے پتہ ہی نہیں چلا۔ یہ ہم آہنگی اور خوشی پورے ملک میں پھیلے، سفر یوں ہی محبت والے ہوں، سب کا سفر مبارک ہو – ہندوستان متحد رہے۔“

Tags: رائے پورراہلولاس پور
ShareTweetSend
Previous Post

مالیگاؤں بلاسٹ کیس کی ملزمہ سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کمرہ عدالت میں رو پڑی

Next Post

عتیق کے دو نابالغ بیٹوں کی رہائی پرچائلڈ ویلفیئر کمیٹی غور کرے:عدالت عظمیٰ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
عتیق کے دو نابالغ بیٹوں کی رہائی پرچائلڈ ویلفیئر کمیٹی غور کرے:عدالت عظمیٰ

عتیق کے دو نابالغ بیٹوں کی رہائی پرچائلڈ ویلفیئر کمیٹی غور کرے:عدالت عظمیٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In