بدھ, فروری 18, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

رام گوپال کاد عویٰ: بی جے پی حامی بھی انڈیا اتحاد کو کر رہے ہیں ووٹ

Hindustan Express by Hindustan Express
مئی 5, 2024
in خاص خبریں
0
رام گوپال کاد عویٰ: بی جے پی حامی بھی انڈیا اتحاد کو کر رہے ہیں ووٹ
0
SHARES
13
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اٹاوہ:04مئی(یواین آئی) سماج وادی پارٹی(ایس پی) کے جنرل سکریٹری پروفیسر رام گوپال یادو نے دعوی کیا ہے کہ اس پارلیمانی الیکشن میں بی جےپی حمایتی بھی انڈیا اتحاد کے امیدواروں کی حمایت میں ووٹنگ کرنے کو بے چین ہیں کیونکہ بی جے پی کی عوام مخالف پالیسیوں سے وہ بھی عاجز آچکے ہیں۔پروفیسر رام گوپال یادو نے آج سیفئی میں اپنی رہائش گاہ پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ وہ علاقے میں انتخابی مہم میں مصروف ہیں جہاں سے انہیں مضبوط اور ٹھوس اطلاعات مل رہی ہیں کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے حامی بھی حکمران جماعت کی پالیسیوں سے ناراض ہیں۔ آخرکار وہ انڈیا اتحادکے امیدواروں کو بڑے پیمانے پر ووٹ دینے جا رہے ہیں۔

یہ وہ چیزیں ہیں جو ظاہر کرتی ہیں کہ پارٹی کے اندر ہی بھارتیہ جنتا پارٹی کے تئیں کتنی ناراضگی دیکھی جا رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ عام عوام بھارتیہ جنتا پارٹی کی دہشت کے سائے میں ہیں اور کوئی بھی منہ کھولنے کی پوزیشن میں نہیں ہے، اس لیے وہ ووٹنگ کے ذریعے بھارتیہ جنتا پارٹی کو سبق سکھانے کے لیے تیار ہیں۔بھارتیہ جنتا پارٹی کے حامی جو کل تک اپنے امیدواروں کے حق میں ووٹ دیتے تھے آج وہ انڈیا اتحاد کے امیدواروں کے حق میں ووٹ دینے کے لیے تیار ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی نے 400 سیٹوں کا نعرہ دیا ہے لیکن بھارتیہ جنتا پارٹی 200 سیٹیں بھی نہیں ملنے والی ہیں۔ پروفیسر یادو نے دعویٰ کیا کہ اتر پردیش کے نائب وزیر اعلیٰ کیشو پرساد موریہ وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو ہٹا کر خود وزیر اعلیٰ بننے کی کوشش میں ہیں۔کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے رائے بریلی سے الیکشن لڑنے کے سوال پر پروفیسر یادو نے کہا کہ راہل گاندھی رائے بریلی سے ہارنے والے نہیں ہیں۔انہوں نے کہا کہ جس طرح بے روزگاری پھیل رہی ہے اور بھارتیہ جنتا پارٹی وعدے اور جھوٹ بول رہی ہے، بے روزگار لوگ بھارتیہ جنتا پارٹی کے خلاف آواز اٹھا رہے ہیں اور انڈیا اتحاد کے ساتھ کھڑے ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ بات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں کہ کسانوں کی حالت کتنی خراب ہے، بھارتیہ جنتا پارٹی نے کسانوں کو کنفیوژن میں رکھا ہوا ہے اور انہیں کوئی ریلیف نہیں دیا ہے۔

Tags: اتر پردیشاراضگیانڈیا اتحادپارلیمانی الیکشنرام گوپالسماج وادی پارٹی
ShareTweetSend
Previous Post

لوگ بھاجپا کے درپردہ امیدواروں سے ہوشیار رہیں :عمر عبداللہ

Next Post

دہلی کی تمام سات سیٹیں بڑے فرق سے جیتیں گے: بھجن لال شرما

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
دہلی کی تمام سات سیٹیں بڑے فرق سے جیتیں گے: بھجن لال شرما

دہلی کی تمام سات سیٹیں بڑے فرق سے جیتیں گے: بھجن لال شرما

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In