ہفتہ, مئی 16, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home سیاست

کمیشن والی تلنگانہ حکومت کو گیریج بھیجنے کی ضرورت:امت شاہ

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 18, 2023
in سیاست
0
پلوامہ حملہ سے متعلق ریمارکس کیلئے ستیہ پال ملک پر امت شاہ کی تنقید
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

حیدرآباد(یواین آئی)مرکزی وزیرداخلہ وبی جے پی کے سینئرلیڈرامیت شاہ نے کہا ہے کہ تلنگانہ کی حکمران جماعت بی آرایس نے جھوٹی یقین دہانیوں میں ورلڈ ریکارڈبنایا ہے۔انہوں نے گدوال میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے عوام سے خواہش کی کہ وہ اس بات کا فیصلہ کریں کہ انہیں ڈبل انجن کی حکومت کے تحت ترقی چاہئے یا پھر وہ وزیراعلی کے چندرشیکھرراو کے جھوٹے وعدے چاہئے۔مقامی ترقی کے مسائل کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے کہاکہ بی آرایس حکومت نے اپنے ساڑھے نو سالہ دورحکومت میں جورالہ جیسے کسی بھی آبپاشی پراجکٹ کومکمل نہیں کیا ہے۔انہوں نے کہاکہ گدوال میں 300بستروں والا اسپتال قائم کرنے کا وعدہ بھی پورا نہیں کیاگیا۔بعد ازاں امیت شاہ نے نلگنڈہ ضلع میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ وزیراعلی کے چندرشیکھرراو کی کار(حکمران جماعت بی آرایس کا انتخابی نشان) اور کمیشن والی حکومت کو گیاریج بھیجنے کی ضرورت ہے۔انہوں نے ضلع میں شیوانندگوڑم اور برہمن۔ویلم جیسے پراجکٹس کی تکمیل کے ایک بھی وعدہ کو پورانہ کرنے پر بی آرایس حکومت پر تنقید کی۔انہوں نے کہاکہ نلگنڈہ اربن علاقہ میں 40کروڑروپئے کے ترقیاتی پراجکٹ میں رشوت خوری کی گئی ہے۔اس پراجکٹ کو مرکز نے منظور کیا تھا۔انہوں نے کہا کہ بی جے پی کے برسراقتدارآنے پر 17ستمبر کو سرکاری طورپر یوم آزادی تلنگانہ کی تقریب منائی جائے گی۔

Tags: امت شاہتلنگانہ حکومتکمیشنوزیرداخلہ
ShareTweetSend
Previous Post

مالدیپ کے نئے صدر نے حلف لیتے ہی خارجہ پالیسی کے ویژن کی وضاحت کی

Next Post

راجستھان میں دو باغیوں پر کانگریس کا چلا ڈنڈا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
تلنگانہ کانگریس نے انتخابی مہم میں شدت پیداکردی

راجستھان میں دو باغیوں پر کانگریس کا چلا ڈنڈا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

مئی 11, 2026
بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

مئی 11, 2026
پارٹی میں بدعنوان عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا:ممتا بنرجی

ممتا نے بی جے پی کیخلاف جنگ شروع کرنے کا اعلان کیا

مئی 10, 2026
تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In