بدھ, جولائی 9, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

روس کے ساتھ حقیقی مذاکرات کے لیے تیار ہیں:صدرِ یوکرین

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 8, 2022
in اخبارجہاں
0
روس کے ساتھ حقیقی مذاکرات کے لیے تیار ہیں:صدرِ یوکرین
0
SHARES
13
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کیف(ایجنسیاں):منگل کو آب وہوا کے عالمی سربراہی اجلاس میں عالمی رہنماؤں سے اپنے خطاب سے پہلے، یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے کہا کہ ان کا ملک روس کے ساتھ حقیقی مذاکرات پر غور کے لیے تیار ہے۔ زیلنسکی نے کہا کہ ان کا ملک ماسکو کے ساتھ بات چیت کے لیے اس صورت میں تیار ہے اگر یوکرین کی سرحدیں بحال ہو جائیں۔ وائس آف امریکہ کی خبر کے مطابق روس کے حملوں کے متاثرین کو معاوضہ دیا جائے اور مجرموں کو جوابدہ ٹھہرانے کی کوششیں کی جائیں۔ صدر کے تبصرے واشنگٹن پوسٹ کی اس رپورٹ کے بعد سامنے آئے ہیں جس میں کہا گیا تھا کہ امریکہ چاہتا ہے کہ یوکرین امن مذاکرات کے لیے آمادگی ظاہر کرے۔ رپورٹ کے مطابق یہ رضامندی کیف کے لیے بین الاقوامی حمایت کو تقویت دے گی۔
یوکرین کی قومی سلامتی اور دفاعی کونسل کے سربراہ اولسکی ڈینیلوف نے کہا ہےکہ اس طرح کے غور و خوض کے لیے بنیادی شرط یوکرین کی علاقائی سالمیت کی بحالی ہوگی۔
انہوں نے بین الاقوامی معاونت کی ایک اپیل کو دہراتے ہوئے کہا کہ یوکرین کو جدید فضائی دفاع، طیارے، ٹینک اور دور مار میزائلوں کی کسی قسم کی ضمانت کی ضرورت ہو گی ۔
ایک اور خبر کے مطابق یوکرین کو روسی افواج کے خلاف اپنی لڑائی میں پیر کو اعلیٰ درجے کے فضا میں مار کرنے والے میزائل سسٹمز اور ایسپائیڈ ایئر ڈیفنس سسٹم کی پہلی کھیپ مل گئی ہے۔
یوکرین کے وزیر دفاع اولیکسی ریزنیکوف نے ٹوئٹر پر لکھا، ہم دشمن کے اہداف کو نشانہ بناتے رہیں گے جو ہم پر حملہ آور ہیں۔ ناروے، اسپین اور امریکہ ، آپ کا شکریہ ۔اسی دوران برطانیہ کی وزارت دفاع نے منگل کو کہا کہ روس نے جنوبی یوکرینی شہر ماریوپول کے ارد گرد دفاعی اسٹرکچرز کی تعمیر شروع کر دی ہے ۔
یوکرین جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کے ساتھ اپنے تعلقات کو فروغ دے رہا ہے اور وہ اس ہفتے کے آخر میں کمبوڈیا کے شہر نوم پنہ میں جنوبی مشرقی ایشیائی ملکوں کی تنظیم آسیان کے ساتھ اہم خارجہ تعلقات کے ایک معاہدے پر دستخط کر رہا ہے۔
توقع ہے کہ یوکرین کے وزیر خارجہ دیمیترو کولیبا ذاتی طور پر، جنوب مشرقی ایشیا میں اتحاد اور تعاون کے ایک معاہدے پر دستخط اور آسیان کی کچھ تقریبات میں شرکت کریں گے۔ ٹی آر سی نامی یہ امن معاہدہ آسیان کو فنڈز دینے والے ارکان نے 1976 میں تشکیل دیا تھا جس میں معاہدے میں شریک ملکوں کے لیے باہمی احترام، علاقائی سالمیت اور قومی شناخت کے بنیادی اصولوں کا احاطہ کیا گیا تھا۔ ایک غیر جنوبی ایشیائی ملک یوکرین کی اس معاہدے میں شمولیت پر متفق ہونے کو آسیان کے دس ارکان نے ایک سفارتی اقدام قرار دیا ہے ۔

Tags: روسمذاکراتیوکرین
ShareTweetSend
Previous Post

دھولیہ میں ایک ساتھ 22 جوڑے رشتہ ازدواج سے منسلک

Next Post

دہلی سمیت شمالی ہند میں تیز زلزلہ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
دہلی سمیت شمالی ہند میں تیز زلزلہ

دہلی سمیت شمالی ہند میں تیز زلزلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

بہار میں ووٹر لسٹ کی نظرثانی مہم کیخلاف چکہ جام آج

بہار میں ووٹر لسٹ کی نظرثانی مہم کیخلاف چکہ جام آج

جولائی 9, 2025
دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

جون 27, 2025
تیسری مدت میں ہر قسم کی بدعنوانی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے: مودی

مودی۲ جولائی کو پانچ ممالک کے دورہ پر جائیں گے

جون 27, 2025
شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

جون 25, 2025
ڈونلڈ ٹرمپ دھوکہ دہی میں ملوث قرار

ایران سے اسرائیل کو بڑی مار پڑی: صدرِ امریکہ

جون 27, 2025
کسانوں کے بقایہ جات کی پوری ادائیگی کرائے گی حکومت :یوگی

‘سیکولر’و’سوشلسٹ’ الفاظ سے یوگی کو دقـت

جون 25, 2025
ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

جون 25, 2025
قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

جون 24, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

انسداد انتہاپسندی کی صورتحال کا وزیر داخلہ نے جائزہ لیا

جون 22, 2025
امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

جون 22, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In